باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ سوئزرلینڈ والا کوٹ بہت زبردست لگ رہا ہے۔اور باقی مناظر بھی بہت اچھے ہیں۔
میں اپنے سوئیزر لینڈ تھریڈ پر اپنا کوٹ دیکھنے گئی ۔ اور اب وہاں میرے کوٹ بچارے کی تصویر ہی نہیں شاید ڈیلیٹ کردی تھی بعد میں ،۔ میں نے ،۔۔
ہاں تم نے خوب پہچانا یہ وہی کوٹ ہے جو میں جینوا سے لائی ہوں ،۔۔ سب کو بہت پسند آیا ہے






خیر شکریہ ، یہ کوٹ اور اسکارف وہی ہیں جو سوئیزرلینڈ سے میں لائی ہوں ،۔۔ اب کچھ دنوں سے موسم بدلا ہے تو اب پہننے کا موقع مل رہا ہے ،۔۔
