السلام علیکم بوچھی ، سب تصویریں دیکھیں شاندار خوب مزے کر رہی ہیں آپ
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ بس ریلنگ سے زیادہ زور سے ٹیک لگا کر نہ کھڑی ہوا کریں۔
واؤ باجو بہت اعلٰی، بہت مزہ بھی آیا اور جلن بھی ہوئی (اکیلے اکیلے اتنی سیریں کر لیں؟؟؟)
میں نے آج ہی تصاویر دکھیں ہیں اگرچہ آپکا ٹیکسٹ مِلا تھا مگر محفل پر نہیں آسکا کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
بہرحال میں بھی ذرا جنوری میں ایگزیمز سے فارغ ہو لوں پھر نکلتا ہوں کہیں گھومنے پھرنے
اوہو بیمار پڑگئے ہو ؟ اب تو میں مشورہ یہی دوں گی کہ کام کو کچھ دن کے لئے چھٹی لے لو ، یہ ریسٹ نہ کرنے کی وجہ سے طبیعت خراب ہوتی ہے ۔
جلن کس لئے ؟ میں نے تو صلح ماری تھی نا کہ آجاؤ حسن ، میں نکل رہی ہوں سٹی کو ،۔۔
اتنا مزہ آیا ۔۔ اکیلے گھومنے کا مزہ ہے مناہل لوگوں کی مجھے فکر ہی نہیں کہ جب والتھم آتیں ہیں تو میں ریلیکس ہوجاتی ہوں خالاؤں کے گھر چھوڑا اور خود میں شاپنگ پر نکل جاتی ہوں ،۔۔ بھلے سارا دن ، شام گئے آؤں فکر نا فاقہ
سو یہ ہالیڈے میں خوب انجوائے کر رہی ہوں ۔۔ ۔
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ بس ریلنگ سے زیادہ زور سے ٹیک لگا کر نہ کھڑی ہوا کریں۔
آج کل تو 'نو کام' کرسمس ہالیڈیز ہیں تو ریسٹ بھی اور پڑھائی بھی ہو رہی ھے۔
اسکا مطلب ھے کہ چھٹیاں خوب انجوائے ہو رہی ہیں گُڈ۔ کیا کیا شاپنگ کی اور والتھم سے گھر واپسی کا کیا پلان ھے
باجو آپ کو گِٹار بھی چلانا آتا ھے؟
دنیا کا کون سا کام ھے جو آپ نے نہیں کیا ہوا باجو؟
مجھے "چھیاں چھیاں" والا گانا سننا ھے