آپ آنےوالی بنیں، دعوتیں ہی دعوتیں۔
مگر شمشاد حجاز میں نہیں نجد میں ہیں۔
یہ آفر مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک کے لیے ہے۔
اور حجاز یہاں سے تقریبا ایک ہزار کلومیٹر دور ہے۔
حسن مجھے یاد آیا تو سوچا یہی پر لکھتی جاؤں ۔ کل فون پر مجھے یاد ہی نہ رہا تھا کہ ۔۔ آپ نے این ۔ آئی (نیشنل انشورونش نمبر ) تو اپلائی کیا ہوا ہے ناں ؟ اگر نہیں کر رکھا تو فورا اپلائی کر ڈالو اسکے بنتے بنتے ، آتے آتے بھی بہت وقت لگتا ہے ۔ ۔۔ اور ایسا ناں ہو جیسے آپ نے آکر سرجری کا نہیں کیا تھا کہ پتا دیر سے چلا ۔ ۔ اور ویسے ہی این ۔ آئی نمبر بھی نا معلوم ہو ۔ اسی لئے میں لکھے جارہی ہوں یہ بہت ہی ضروری ہے ۔ بہت ، ۔۔ اسلئے اسکو اگر اپلائی نہیں کر رکھا تو فورا کر لو ، ۔۔
ٹینشن ناٹ باجو ٹینشن ناٹ اب اتنا بھی سست نہیں ہوں میں نے نہ صرف 'این آئی' نمبر کے لیئے اپلائی کیا ھے بلکہ 'این آئی' نمبر نکلوا بھی لیا ھے
پچھلے ہی ہفتے پوسٹ آ گئی تھی این آئی کی۔ اب خوش؟
دیکھیں میری پھرتیاں؟
اب اور بھی کچھ ہدایات کرنی ہیں تو بتا دیں
اب تو ایک گھنٹے کی بجائے پورا ایک دن گزر گیا۔