بھئی باجو پیسے تو میں جوڑ ہی لوں جیسے تیسے مگر شمشاد بھائی باقاعدہ دعوت بھی تو دیں، اب ایسے کیسے چلا جاؤں بِن بلائے مہمانوں کی طرح
بات میں وزن ھے نا؟
بنِ بلائے ؟ آپ نے تو میرے ساتھ جانا ہے تو بن ِ بلائے کیسے ہوئے ۔۔ ۔
میں تو بن بلائی نہیں جارہی مجھے تو اب میری بڑی سس نے باقاعدہ جھاڑنا شروع کر رکھا ہے کہ عمرے کی توفیق نہیں ۔ ۔یہ نہیں کرتی پہلے ہماری طرف آجائے ۔۔ مل بھی جاؤ ۔۔ اور عمرہ بھی کرلو ۔ ۔
اب شمشاد ص کا شہر جدہ سے دورُ پڑتا ہے ،
مگر خیر ۔ ۔انکی دعوت تو میں کھائے بغیر نہیں واپس آنے والی ،۔ ۔۔
بس تیاری پکڑو ، ۔۔