حسن اِن یو۔کے

حسن علوی

محفلین
گڈُ ۔ ۔واقعی آپ نے تو پھرتیُ ہی دکھائی ہے ۔ اب ایسا کرو اپنا اکاونٹ اوپن کرالو کسی بھی بینک میں ،۔۔
sssss.gif

چلیں جی آپ نے کہا اور بینک اکاؤنٹ بھی اوپن ہو گیا 'نیٹ ویسٹ بنک' میں، اور کچھ؟;)
اور جاب ہمممم وہ بھی ہو جائے گی بس آپ دیکھتی جایئں میری پھرتیاں:grin:
 

تیشہ

محفلین
ضرور ضرور، ہم بھی اس دن اسی بہانے دعوت کھا لیں گے۔



روز تو نتِ نئے کھانے کھاتے ہیں آپ ۔۔ بھابھی بنا بنا کر کھلاتیں ہیں :rolleyes: پھر بھی دعوتوں کے بہانے ڈھونڈتے ہیں آپ :confused: :( ۔۔

آج سناُ ہے سارے گھر کی دھلائی ُ کرتے رہے ہیں ۔؟ بڑا کام کیا ۔۔ ۔
sssss.gif

اور پھر تھک ٹوٹ کر نو بجے سو بھی گئے :eek: :confused:
چلئیے گھر کی ستھرائی دھلائی تو ہوئی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
روز تو نتِ نئے کھانے کھاتے ہیں آپ ۔۔ بھابھی بنا بنا کر کھلاتیں ہیں :rolleyes: پھر بھی دعوتوں کے بہانے ڈھونڈتے ہیں آپ :confused: :( ۔۔

آج سناُ ہے سارے گھر کی دھلائی ُ کرتے رہے ہیں ۔؟ بڑا کام کیا ۔۔ ۔
sssss.gif

اور پھر تھک ٹوٹ کر نو بجے سو بھی گئے :eek: :confused:
چلئیے گھر کی ستھرائی دھلائی تو ہوئی ۔

سارے گھر کی نہیں، صرف باہر والے حصے کی جو کہ کھلا ایریا ہے۔
میں نے سوچا باجو نے آنا ہے تو ذرا صفائی وغیرہ کر لیں ان کے آنے سے پہلے پہلے۔ ;)
 

تیشہ

محفلین
چلیں جی آپ نے کہا اور بینک اکاؤنٹ بھی اوپن ہو گیا 'نیٹ ویسٹ بنک' میں، اور کچھ؟;)
اور جاب ہمممم وہ بھی ہو جائے گی بس آپ دیکھتی جایئں میری پھرتیاں:grin:




اور یہ کہ ۔ ۔ ٹیسکو سے آنلائن شاپنگ مت کرنا کہ پورے یو ۔ کے کے ٹیسیکو میں منی فراڈ ہورہا ہے ۔ جو بچارے آنلائن شاپنگ کر رہے ہیں انکے کارڈ سے پیسے چوری ہورہے ہیں :( کل کی تازہ خبر ہے ۔ کہ سب الرٹ رہے کوئی آنلائن شاپنگ نا کرے ۔ ایک عورت بچاری کے چھے ، سات سو چوری ہوگئے ۔ بہت سے لوگوں کے چوری ہوئے ہیں پیسے ۔ میری سس کے بارہ سو پاؤنڈ کسی نے نکالے ۔ چھوٹے بہنوئی کا سو پاؤنڈ گیا ، ۔۔
سننے ُ میں آیا ہے کہ یہ کوئی ٹیسیکو کا انِ سائیڈر ہی ہے ۔ جو ملا ہوا ہے اور جو جو آن لائن شاپنگ کر رہے ہیں سب کے چوری ہورہے ہیں ، ۔۔
cops انکوائیری کر رہی ہے ۔
آپ بھی کئیر فل رہنا اپنا کارڈ سنبھال کر رکھنا ۔ ۔ اور کسی قسم کا آنلائن شاپنگ سے دورُ رہنا ،۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت بڑی بے ایمانی ہے کہ آن لائن شاپنگ سے پیسے چوری کر لیتے ہیں۔
غریب آدمی تو مارا گیا ناں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کچھ عرصہ قبل خبر پڑھی تھی کہ پولینڈ یا کسی اور ملک میں‌جعلی اے ٹی ایم لگا دی گئی تھی۔ کارڈ‌ڈالنے پر پن اور دیگر تفصیلات قبول کر کے مشین کسی خرابی کا بہانہ کرتی تھی اور کارڈ رکھ لیتی تھی۔ چند دن بعد پتہ چلا کہ یہ تو کسی بھی بینک کی نہیں بلکہ یتیم مشین تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ والے فراڈ یہاں نہیں ہوتے۔ اور ای شاپنگ ابھی یہاں ہے نہیں۔

ہاں کچھ عرضہ قبل دو تین وارداتیں ہوئی تھیں کہ اے ٹی ایم مشین ہی اکھاڑ کر لے گئے۔ مزہ آیا ناں واردات کرنے کا۔
 

تیشہ

محفلین
ہوتے ہونگے وہاں بھی فراڈ :grin: جہاں کاریں چوری ہوجاتیں ہیں تو لازمی فراڈ بھی ہوتا ہوگا ۔۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاریں چوری، فراڈ سب ملکوں میں ہوتے ہیں، لیکن یہاں ابھی ای کامرس نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے کریڈٹ کارڈ والے فراڈ بھی نہ ہونےکے برابر ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
ہاں پیسے جوڑو ۔ ۔۔ پھر اکھٹے ہی چلتے ہیں عمرے کو ۔ ۔۔ اور شمشاد ص کے ہاں دعوت پر ۔۔
sssss.gif

بھئی باجو پیسے تو میں جوڑ ہی لوں جیسے تیسے مگر شمشاد بھائی باقاعدہ دعوت بھی تو دیں، اب ایسے کیسے چلا جاؤں بِن بلائے مہمانوں کی طرح:rolleyes:
بات میں وزن ھے نا؟
 

حسن علوی

محفلین
اور یہ کہ ۔ ۔ ٹیسکو سے آنلائن شاپنگ مت کرنا کہ پورے یو ۔ کے کے ٹیسیکو میں منی فراڈ ہورہا ہے ۔ جو بچارے آنلائن شاپنگ کر رہے ہیں انکے کارڈ سے پیسے چوری ہورہے ہیں
cops انکوائیری کر رہی ہے ۔
آپ بھی کئیر فل رہنا اپنا کارڈ سنبھال کر رکھنا ۔ ۔ اور کسی قسم کا آنلائن شاپنگ سے دورُ رہنا ،۔ ۔

اففف میرے خدایا کیا واقعی:eek:
میں تو بال بال بچ گیا پھر، لیپ ٹاپ لینا تھا سوچا آن لائن لے لوں پر اتفاق سے کیش پےمنٹ کرنی پڑی۔ تھینکس باجو تھینکس اب کچھ آنلائن نہیں خریدوں گا۔
 

تیشہ

محفلین
اففف میرے خدایا کیا واقعی:eek:
میں تو بال بال بچ گیا پھر، لیپ ٹاپ لینا تھا ساچاآن لائن لوں پر اتفاق سے کیش پےمنٹ کرنی پڑی۔ تھینکس باجو تھینکس اب کچھ آنلائن نہیں خریدوں گا۔



:grin:
نہیں اب ایسی بھی بات نہیں ۔ ۔میں نے تو ٹیسکو کی بات کی ہے ۔ ۔ آپ نے کمپیوٹر لینا ہے تو لے لو ۔۔ کری '۔ ۔۔ آرگوس،۔ ۔ پاور،۔ ۔ اور کئی ایسے سٹور ہیں جہاں سے لے سکتے ہو ،۔۔
 
Top