محسن وقار علی
محفلین
چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب ہو۔
محمد بلال اعظم سے درخواست ہے کہ آئیں اور آ کر اس شعر کے وزن پر روشنی ڈالیں۔بہت بہت مبارک ہو حسیب نذیر گِل بھائی۔۔یہ گِل تو محفل کا گُل نکلا فرازمراسلوں کے ساتھ ساتھ اس کی عمر بھی ہو دراز(نوٹ: یہ وہی فراز ہے جس نے دو سال تک پاکستانی ایس ایم ایس سروس پر راج کیا ہے۔۔ اس لیے۔ "Dont Mind")
محمد بلال اعظم سے درخواست ہے کہ آئیں اور آ کر اس شعر کے وزن پر روشنی ڈالیں۔
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ محسن وقار علی بھائی۔چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب ہو۔
شکریہ چچا جان۔بھتیجے دلی دعاؤں بھری مبارکباد
شکریہ انکلبہت بہت مبارک ہو حسیب نذیر گِل
بہت شکریہ انیس بھائیبہت بہت مبارک ہو حسیب نذیر گِل بھائی۔۔یہ گِل تو محفل کا گُل نکلا فرازمراسلوں کے ساتھ ساتھ اس کی عمر بھی ہو دراز(نوٹ: یہ وہی فراز ہے جس نے دو سال تک پاکستانی ایس ایم ایس سروس پر راج کیا ہے۔۔ اس لیے۔ "Dont Mind")