فاخر رضا
محفلین
اب کراچی میں کووڈ حالات اچھے ہیںکووڈ پارٹی؟
اوپن ایئر ویسے بھی زیادہ مسائل نہیں ہیں
اب کراچی میں کووڈ حالات اچھے ہیںکووڈ پارٹی؟
آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ دوبارہ پھیلنے کا امکان کتنا ہےاب کراچی میں کووڈ حالات اچھے ہیں
اوپن ایئر ویسے بھی زیادہ مسائل نہیں ہیں
جی اس کے لیے بقرعید اور ایام عزا بہت کافی ہیںآپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ دوبارہ پھیلنے کا امکان کتنا ہے
یعنی بڑے ڈاکے میں چھوٹی چوری چھپانے کا ارادہ ہے؟جی اس کے لیے بقرعید اور ایام عزا بہت کافی ہیں
ہماری معصومانہ و مجرمانہ ایس او پی والی اوپن ایئر آم پارٹی کیا بگاڑے گی
بھئی ان کو لاہور سے طلب کیا ہے ایک کلو آم کے لیے ؟
ہم بھی ان سے ایسا ہی الٹا سیدھا کچھ پوچھنے والے تھے...بھئی ان کو لاہور سے طلب کیا ہے ایک کلو آم کے لیے ؟
کووڈ پارٹی پر ایک سے زائد ڈاکٹروں کی ضرورت پڑ سکتی ہےبھئی ان کو لاہور سے طلب کیا ہے ایک کلو آم کے لیے ؟
جی بالکلیعنی بڑے ڈاکے میں چھوٹی چوری چھپانے کا ارادہ ہے؟
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیںکووڈ پارٹی پر ایک سے زائد ڈاکٹروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے