سید عمران
محفلین
خدا جو جانے سو جانے، ہم بھی آپ کی ان چالبازیوں کو خوب جانے ہیں!!!خدا جانے اسیے موقعوں پر ہم اندھے اور بہرے کیوں ہو جاتے ہیں ۔
خدا جو جانے سو جانے، ہم بھی آپ کی ان چالبازیوں کو خوب جانے ہیں!!!خدا جانے اسیے موقعوں پر ہم اندھے اور بہرے کیوں ہو جاتے ہیں ۔
یہ سب اللہ کریم کی مہربانیاں ہیں ،بہرے ہی نہیں، اس دن تو اندھے اور گونگے تک بن گئے تھے!!!
ان باتوں پر کوئی غرور کرتا بھی نہیں!!!یہ سب اللہ کریم کی مہربانیاں ہیں ،
اس میں غرور کیسا ۔
ہمیں تو ہے ،ان باتوں پر کوئی غرور کرتا بھی نہیں!!!
گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔خدا جو جانے سو جانے، ہم بھی آپ کی ان چالبازیوں کو خوب جانے ہیں!!!
ابھی تو کچھ اور کہہ رہے تھے؟؟؟ہمیں تو ہے ،
اب کوئی جلے یا کڑے ،
ہماری بلا سے ۔
یہ سب اللہ کریم کی مہربانیاں ہیں ،
اس میں غرور کیسا ۔
ہماری عادت بھی خان صاحب جیسی ہے ،ابھی تو کچھ اور کہہ رہے تھے؟؟؟
محمد عدنان خان اکبری نقیبیہماری عادت بھی خان صاحب جیسی ہے
اسے یو ٹرن نہیں قلابازی کہتے ہیں!!!ہماری عادت بھی خان صاحب جیسی ہے ،
وقت اور حالات کو دیکھتے ہوئے ہم تو فورا یوٹرن لے لیتے ہیں ۔
خان صاحب کے یو ٹرن اور بھائی کی قلابازیاں ملالیں تو کس قدر خوبصورت پھول کا ڈیزائن بنے گا۔اسے یو ٹرن نہیں قلابازی کہتے ہیں!!!
جی سر، اسی ملاپ کو لنگور کی گلاٹی کہتے ہیں!!!خان صاحب کے یو ٹرن اور بھائی کی قلابازیاں ملالیں تو کس قدر خوبصورت پھول کا ڈیزائن بنے گا۔
آپ کا بھائی آپ کو محبت سےبلارہا ہے۔۔۔
جی حضور ۔
میں سمجھا تھا کسی کو یاد میرا نام بھی نہیں
بھیا کون سا اتوار....ایک تو کل ہے...میں سمجھا تھا کسی کو یاد میرا نام بھی نہیں
کہ کئی دنوں سے کسی سے دعا سلام بھی نہیں
اور جانتے ہیں خوب یہاں جاننے واپے ہمکو
یہ ذکر آم ہمارے لیے کوئ ایسا ذکر عام بھی نہیں