سید عمران
محفلین
چکر آپ جو چلاتے رہیں لیکن ناشتہ ہمیں ضرور کرائیں!!!!بھیا کیوں مذاق کر رہے ہیں ہم تو خود آپ کے پلے اتوارکو جاوید کی مغز نہاری کی دعوت اڑانے کے چکر میں ہیں ۔
چکر آپ جو چلاتے رہیں لیکن ناشتہ ہمیں ضرور کرائیں!!!!بھیا کیوں مذاق کر رہے ہیں ہم تو خود آپ کے پلے اتوارکو جاوید کی مغز نہاری کی دعوت اڑانے کے چکر میں ہیں ۔
ناشتہ آپ گھر سے کرکے آئیں ۔چکر آپ جو چلاتے رہیں لیکن ناشتہ ہمیں ضرور کرائیں!!!!
ٹھیک ہے۔۔۔ناشتہ آپ گھر سے کرکے آئیں ۔
ہاں ،ٹھیک ہے۔۔۔
پھر باقی کا آپ کرادیں گے نا!!!
مغز کس کا کھانا ہے؟مغز نہاری کی دعوت اڑانے
بھیا کا ۔مغز کس کا کھانا ہے؟
یہ کسی کورین ڈش کا نام ہے جو آپ ہمیں کھلائیں گے؟؟؟ہاں ،
جب آپ مغز نہاری کھلا دیں گے تو پھر سوچے گے ۔
خبردار جو ہمارے مغز پر بری نظر ڈالی ہوتو!!!بھیا کا ۔
یہ کسی کورین ڈش کا نام ہے جو آپ ہمیں کھلائیں گے؟؟؟
عدنان بھائی کھائیں گے۔بھیا کا ۔
ایسے معاملات میں ہم کسی کی نہیں سنتے ۔خبردار جو ہمارے مغز پر بری نظر ڈالی ہوتو!!!
اچھی نظر ڈال کے کھائیں گے۔خبردار جو ہمارے مغز پر بری نظر ڈالی ہوتو!!!
ہمارے پاس بہرے پن کا بھی علاج ہے!!!ایسے معاملات میں ہم کسی کی نہیں سنتے ۔
ہم لاعلاج ہیں ۔ہمارے پاس بہرے پن کا بھی علاج ہے!!!
ان کی اچھی نظر اتنی کمزور ہے کہ اب ڈاکٹر وں نے اسے نظر ہی کہنا چھوڑ دیا!!!اچھی نظر ڈال کے کھائیں گے۔
اور ہم آ علاج!!!ہم لاعلاج ہیں ۔
پھر تو شاید بھیا نے اپنی نظر کی نذر اتارنے کی خاطر آپ کے مغزپر نظر رکھی ہے۔ان کی اچھی نظر اتنی کمزور ہے کہ اب ڈاکٹر وں نے اسے نظر ہی کہنا چھوڑ دیا!!!
ان کی اچھی نظر اتنی کمزور ہے کہ اب ڈاکٹر وں نے اسے نظر ہی کہنا چھوڑ دیا!!!
بہرے پن کا ثبوت تو اسی دِن مل گیا تھا جب بیرے نے بل لاکر پیش کیا اور بھیا (بقول آپ کے) بہرے بن گئے۔ہمارے پاس بہرے پن کا بھی علاج ہے!!!
خدا جانے ایسے موقعوں پر ہم اندھے اور بہرے کیوں ہو جاتے ہیں ۔بہرے پن کا ثبوت تو اسی دِن مل گیا تھا جب بیرے نے بل لاکر پیش کیا اور بھیا (بقول آپ کے) بہرے بن گئے۔
بہرے ہی نہیں، اس دن تو اندھے اور گونگے تک بن گئے تھے!!!بہرے پن کا ثبوت تو اسی دِن مل گیا تھا جب بیرے نے بل لاکر پیش کیا اور بھیا (بقول آپ کے) بہرے بن گئے۔