حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

خرم زکی

محفلین
خود اہل عرب میں سے دور جدید میں رجال و اسناد حدیث پر تحقیق کرنے والوں کے سرخیل شیخ الالبانی نے اس حدیث کو موضوع یعنی من گھڑت قرار دیا ہے۔ شائد اسی کو کہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہونا. حوالےکے لئے ملاحظہ ہو سلسلة الأحاديث الضعيفة ( 1 / 293 )۔
 

سید ذیشان

محفلین
اس پورے argument کو ایک ہی بات پر ختم کیا جا سکتا ہے۔ عرب صرف مسلمان نہیں ہیں ان میں عیسائی کافی تعداد میں ہیں۔ اس کے علاوہ لبنان میں دروز وغیرہ بھی ہیں۔ تو کیا ان پر بھی تنقید نہیں کی جائے گی؟ اگر ایسا ہے تو قرآن تو عیسائی عقیدہ تثلیث کی تنقید سے بھرا پڑا ہے۔
سیدھی سی بات ہے کہ جب ہم عقل و فہم کو چھوڑ کر literalism کا استعمال کریں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا۔
 
Top