سید رافع
معطل
مشتے از خروارے!!!
مطلب یہ ہے کہ مٹھی بھر چیز بھنڈار میں سے نمونے کے طور پر نکالی گئی ہے۔ برا سمجھتے ہیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی ہمارے خیالات کو۔ بلکہ مضر و مہلک۔
مشتے از خروارے!!!
پتا نہیں تھا کہ ٹیگ کس کو کرنا ہے۔نہ ٹیگ کیا نہ ہی واوین کا استعمال کیا!
کمال ہے ویسے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ بر صغیر میں آپ جیسے دانش ور بھی موجود ہیں
ہماری تو سب سے پہلے اپنے پر نظر جاتی ہے!!!کسی ایک کو تو ٹیگ کر دیتے اب ہر شخص مشکوک نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھے گا
آپ کے منہ سے بعینہ سر کے الفاظ نکل گئے!!!مطلب یہ ہے کہ مٹھی بھر چیز بھنڈار میں سے نمونے کے طور پر نکالی گئی ہے۔ برا سمجھتے ہیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی ہمارے خیالات کو۔ بلکہ مضر و مہلک۔
ہمارے علاوہ اور کون ہوسکتا ہے!!!پتا نہیں تھا کہ ٹیگ کس کو کرنا ہے۔
ایں خیال است و محال است و جنوں!!!چلیں آپ ہماری اقتداء میں تو آئے!
کسی کی دل آزاری نہ پو اس لیے یہ خطاب سب کو دیا گیاہماری تو سب سے پہلے اپنے پر نظر جاتی ہے!!!
کمال ہے ویسے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ بر صغیر میں آپ جیسے دانش ور بھی موجود ہیں
ایں خیال است و محال است و جنوں!!!
ہماری یہ مجال کہاں!!!تو پھر آپ "نمونہ" گیری کر رہے تھے!
ہماری یہ مجال کہاں!!!
جی بہتر!!!آپ جوان ہوں گے تو علم ہو جائے گا۔
شکر ہے کہ اردو محفل پاکستانی ادارہ نہ بنا!
نہیں جناب ہم کیوں برا منانے لگے ویسے ہمیں آپ کو اس کمال دانش کی داد تو دینی تھی نا اب لوگ جو مرضی کہیںآپ یہاں شعراء کا برا نہیں منایے گا۔ وہ دلیل سے زیادہ واہ واہ کو اہمیت دیتے ہیں۔ ورنہ محفل ایک ادارہ بن سکتا تھا 15 سال میں۔
بن تو رہا ہے۔ کیا محفل کی لائبریری نہیں دیکھی؟؟؟کم از کم ویکی پیڈیا ہی بن جاتا۔
آپ کے منہ سے بعینہ سر کے الفاظ نکل گئے!!!
نہیں جناب ہم کیوں برا منانے لگے ویسے ہمیں آپ کو اس کمال دانش کی داد تو دینی تھی نا اب لوگ جو مرضی کہیں
متاثر کیسے نہ ہوتے کہ گوروں کے کارنامے ہی ایسے تھے کہ ان کے مخالفین بھی داد دیے بغیر نہ رہ پائے۔ سائنسی ترقی کا اُس زمانے میں سحر آج سے بھی کہیں زیادہ تھا۔ ویسے متاثر ہونا اور اس ترقی کو اپنے نظریات سے ہم آہنگ نہ پانا بالکل نارمل سی بات ہے۔ ویسے وہ مغرب کی ترقی سے متنفر نہ تھے جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں۔ گلہ شکوہ ہونا الگ معاملہ ہے۔یہ انٹلیکچویل یورپ کی مادی ترقی سے بیک وقت متاثر بھی تھے اور متنفر بھی۔
ایک بات ہم تو آپ کی فکر سے اتنے مرعوب ہوئے کہ اگر ہماریماشاء اللہ۔ سب سے اچھی اور عمدہ بات کیا لگی۔