سید رافع
محفلین
نہیں شاید ایسا تو نہیں ہوا۔
ہوا یہ تھا کہ مجھے احساس ہوا کہ اصل نام سے لکھنے سے زیادہ شعور اور بیداری رہتی ہے۔ انسان جو عام زندگی میں ہے وہ لکھتا ہے۔ فرضی نام سے یہ بات کسی حد تک جاتی رہتی ہے۔
نہیں شاید ایسا تو نہیں ہوا۔
شمال کی سمت بڑھتے ہوئے جنوب کے سفر کا دعویٰ کرکے اس کو عین حق ثابت کرنا
گزشتہ مراسلوں میں اس جانب مناسب اشارات موجود ہیں، ان سے مراجعت فرما لیجیے۔اسکی کوئی مثال۔
رافع صاحب، بحث برائے بحث نہیں کروں گا۔ میرا کوئی مراسلہ ان تنظیموں کے حق میں نہیں، محض علامہ اقبال کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراض کے ردعمل میں اک معصومانہ جواب تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ علامہ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت تھے اور ان کے متعلق کوئی سخت حکم لگانا ، کم از کم میری نظر میں، مناسب نہیں۔ ان کی شخصیت کی جہات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔دیکھیں اسلامک اسٹیٹ طالبان جیش لشکر سپاہ جماعت تنظیم اور ہزارہا جہادی تنظیموں سے خون بہہ رہا ہے۔ وہ مغربی استحصال کا مقابلہ قریبا ۴٠٠ سال سے انتہائی خونی جنگوں سے کر رہے ہیں۔ حالانکہ ہم رسول ص کی امت ہیں جو معلم بنا کر بھیجے گئے۔ میں صرف خیر خواہی میں امت کو تعلیم اور علم کی طرف بلا رہا ہوں۔ غور و فکر کریں تو چند ہجرتوں سے مسلم علاقوں کو مسلمانوں کے لیے کھولنے سے خون بہائے بغیر مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ کیا آپ چاہیں گے کہ کسی توند والے مولوی کے ہتھے آپکا بیٹا یا بیٹی چڑھے اور مارا جائے؟ آپ کے اور میرے خیالات ہمارا حال اور مستقبل ہیں۔
ارے بھائی، تو فیلڈ ایکویشنز سے یہ نتیجہ اور حکمت عملی کیسے اخذ ہو رہی ہے؟ اور نیوٹن کی فزکس سے خدا کا وجود کیسے ثابت ہوجاتا ہے؟؟؟
رافع صاحب، بحث برائے بحث نہیں کروں گا۔ میرا کوئی مراسلہ ان تنظیموں کے حق میں نہیں، محض علامہ اقبال کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراض کے ردعمل میں اک معصومانہ جواب تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ علامہ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت تھے اور ان کے متعلق کوئی سخت حکم لگانا ، کم از کم میری نظر میں، مناسب نہیں۔ ان کی شخصیت کی جہات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔
آپ اسے غلط کہنے کا حق رکھتے ہیں۔ میں آپ کی رائے کو درست نہ سمجھنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔جی یہ معصومانہ غلط سوچ عام ہے۔
میتھس بھی مذہبی اور غیر مذہبی ہوتی ہے؟
پھر جس میتھس کا بانی اس قدر مذہبی تھا ۔۔۔ آگے چل کر وہی میتھس ملحد کیسے ہوگئی؟ یا آئنسٹائن نے کوئی نئی کیلکیولس ایجاد کر لی تھی؟؟؟ اور پھر خود آئنسٹائن صراحتاً ملحد تھا، اس دعوے کی کیا دلیل ہے؟
اس بحث میں پڑے بغیر کہ رمز کیا ہے ایک مختصر اور انتہائی آسان اور قابلِ عمل جواب خود قرآن دیتا ہے کہآپ کے خیال میں دین کی رمز کیا ہے؟
اس بحث میں پڑے بغیر کہ رمز کیا ہے ایک مختصر اور انتہائی آسان اور قابلِ عمل جواب خود قرآن دیتا ہے کہ
"وما آتکم الرسول فخذوہ و ما نھکم عنہ فانتھوا۔ (الحشر، ۵۹: ۷) اور جو کچھ رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) تمہیں عطا فرمائیں سو اُسے لے لیا کرو اور جس سے تمہیں منع فرمائیں اُس سے رک جایا کرو"
اس کو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ سمجھنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے۔ اب جس کسی کو کسی بھی معاملے میں رہنمائی چاہیے بغیر کسی بحث میں پڑے سیرتِ نبوی اور اصحابِ رسول کی زندگیوں کا مطالعہ کریں اور مسائل کا حل نکالیں
خدارا کبھی بھول کر ہی قرآن و حدیث کا حوالہ دے دیںآپ ثمر رسالت کو بھول گئے!
خدارا کبھی بھول کر ہی قرآن و حدیث کا حوالہ دے دیں
بہت خوب۔ ماشاء اللہاس بحث میں پڑے بغیر کہ رمز کیا ہے ایک مختصر اور انتہائی آسان اور قابلِ عمل جواب خود قرآن دیتا ہے کہ
"وما آتکم الرسول فخذوہ و ما نھکم عنہ فانتھوا۔ (الحشر، ۵۹: ۷) اور جو کچھ رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) تمہیں عطا فرمائیں سو اُسے لے لیا کرو اور جس سے تمہیں منع فرمائیں اُس سے رک جایا کرو"
اس کو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ سمجھنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے۔ اب جس کسی کو کسی بھی معاملے میں رہنمائی چاہیے بغیر کسی بحث میں پڑے سیرتِ نبوی اور اصحابِ رسول کی زندگیوں کا مطالعہ کریں اور مسائل کا حل نکالیں