حسن محمود جماعتی
محفلین
عموما پسندیدہ اشیاء یا تو غیر قانونی ہوتی ہیں..... یا پہلے سے شادی شدہ....!!
اشیاء؟ آپ عرب النسل تو نہیں؟عموما پسندیدہ اشیاء یا تو غیر قانونی ہوتی ہیں..... یا پہلے سے شادی شدہ....!!
جی.. وسیع احاطے میں بات کی ہے..
جی نہیں... شدید پاکستانی!آپ عرب النسل تو نہیں؟
اسی لئے سدھارنے پر زیادہ توجہ ہی نہیں دی.بچپن "ہینڈ رائینٹنگ" سدھارنے میں گذر گیا اور زندگی "کی بورڈ" پر گزر رہی ہے
سنا ہے یہ بات بیویوں کے بارے میں بھی درست ہے۔مجبت کی ہو زبردستی کی ہو یاں خاندان والوں کی پسند کی
خواہ کیسی بھی ہو
شادیاں دو تین سال ایک جیسی ہی ہو جاتی ہیں
یہ دیکھنے آپ کب صبح کے وقت سگنل پر گئے۔۔۔۔ہم سے تو بھکاری اچھے۔ کم از کم اپنے سگنل پر صبح وقت پر تو پہنچتے ہیں۔
میرے جیسے تیمارداروں کی وجہ سے۔۔۔۔میں تو ان لوگوں میں سے ہوں جو محض عیادت کے خوف سے تندرست رہنا چاہتے ہیں۔
(مشتاق احمد یوسفی)
اس کا جواب بھی ہے ۔۔۔نبی اکرم ﷺ کا عملی نمونے کی صورت میں۔۔۔آپ نے بات کے آدھے حصے پر تبصرہ کیا ہے آدھے پر نہیں ۔۔
بیوہ یا مطلقہ سے شادی کا بھی اسلام درس دیتا ہے ۔۔لیکن اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔۔
سچ میں ۔۔۔۔کیوں ڈرا رہے ہیں آپ ؟؟؟؟بڑے بڑوں کی بھوک اس وقت اڑ جاتی ہے جب گھر پہنچنے پہ بیگم کہے کہ "کھانا کھا لیں، پھر ایک ضروری بات کرنی ہے"۔
سچ میں اسوقت ایسا ای لگتا ہے۔۔۔۔موبائل کی اس قدر عادت ہوگئی ہے
کہ ٹھیک کرانے کیلئے کسی کو دیا جائے تو
گمان ہونے لگتا ہے کہ
جیسے کوئی رشتےدار "آئی سی یو" میں ہو