حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

یوسف سلطان

محفلین
بچپن میں سنا تھا کہ،الٹے ہاتھ سےکچھ کهاؤ پیوتو وہ سب کچھ شیطان کے پیٹ میں جاتا ہے
اس لیے میں ہر سگریٹ الٹے ہاتھ سے پیتا ہوں،تاکہ شیطان کے ہی پهیپهڑے خراب ہوں__:heehee:
 
بچپن میں سنا تھا کہ،الٹے ہاتھ سےکچھ کهاؤ پیوتو وہ سب کچھ شیطان کے پیٹ میں جاتا ہے
اس لیے میں ہر سگریٹ الٹے ہاتھ سے پیتا ہوں،تاکہ شیطان کے ہی پهیپهڑے خراب ہوں__:heehee:
یعنی شیطان بھی آپ کی طرح سگریٹ نوشی کا عادی ہے:laughing:
 

یوسف سلطان

محفلین
12799388_993881587368720_8060599345092710426_n_zps1jhn1ux7.jpg
 
اس طرح کی ایک اور حقیقت ۔۔
ہمارے ہاں لوگ معاشرتی دباؤ کے باعث ۔۔کسی کی چھوڑی ہوئی گرل فرینڈ سے تو شادی کر لیتے ہیں لیکن کسی کی چھوڑی ہوئی بیوی سے نہیں ۔۔
اسی لیے تو اسلام شادی سے پہلے تعلق و ناطے سے روکتا ہے یوں سمجھیں کے روزہ بھی توڑا اور افطاری بھی نہ ہوئی ۔۔۔حد بھی توڑی اور گناہ بھی لیا۔۔
 

سارہ خان

محفلین
اسی لیے تو اسلام شادی سے پہلے تعلق و ناطے سے روکتا ہے یوں سمجھیں کے روزہ بھی توڑا اور افطاری بھی نہ ہوئی ۔۔۔حد بھی توڑی اور گناہ بھی لیا۔۔
آپ نے بات کے آدھے حصے پر تبصرہ کیا ہے آدھے پر نہیں ۔۔
بیوہ یا مطلقہ سے شادی کا بھی اسلام درس دیتا ہے ۔۔لیکن اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔۔
 

سارہ خان

محفلین
ایک عام آدمی جو یہ بھی نہیں جانتا کہ اپنی موجودہ زندگی کا کیا کرے، مزید ایک زندگی کا خواہی ہے اور وہ بھی ایسی کہ جسے دوام حاصل ہو۔
 

یوسف سلطان

محفلین
ان لوگوں کے لئے تین منٹ کی خاموشی جوگڈنائٹ کا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی کمنٹ کے انتظار میں ایک گھنٹے تک جاگتے رہتے ہیں:heehee:
 
‏ماں غصے سے:
میں پوچھتی ہوں، اتنی رات گئے بن ٹھن کر تم کہاں جا رہی ہوووووو ؟
بیٹی <3
اف، سیلفی لینے باتھ روم جا رہی ہوں
آپ بھی نا بس
 
‏موبائل کی اس قدر عادت ہوگئی ہے
کہ ٹھیک کرانے کیلئے کسی کو دیا جائے تو
گمان ہونے لگتا ہے کہ
جیسے کوئی رشتےدار "آئی سی یو" میں ہو
 
Top