ہادیہ
محفلین
ٹیوشن پڑھانے والی باجی۔۔۔۔گوگل ،مائکروسوفٹ ، ایپل ، فیس بک سب کے مالک مرد ہیں ۔۔۔
سمجھ نہیں آتی لڑکیاں اتنے نمبر لے کر کرتی کیا ہیں ۔۔؟؟
ٹیوشن پڑھانے والی باجی۔۔۔۔گوگل ،مائکروسوفٹ ، ایپل ، فیس بک سب کے مالک مرد ہیں ۔۔۔
سمجھ نہیں آتی لڑکیاں اتنے نمبر لے کر کرتی کیا ہیں ۔۔؟؟
درست سمجھے۔۔۔۔مطلب آپ یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں شاہ جی کہ عدنان سمیع کو پاکستانیوں اور اوم پوری کو انڈینز سے گالیاں کیوں پڑرہی ہیں
ایں قصہء غریب و حدیثِ عجیب استپرسنلی ۔۔۔۔بتائیں گے آخر ایسا کیوں ہے ۔۔۔
آپ راوی ہیں ۔۔۔مفعول۔۔ایں قصہء غریب و حدیثِ عجیب است
صحیح تو کہہ رہی تھی بیچاری، خاموشی بہت بڑا ہتھیار ہے .بیوی پورے 15 منٹ خاموش شوہر پر گرجنےکے بعد بولی،میں یہ لڑائی ختم کرنا چاہ رہی ہوں،مگر تمہاری اس
گونگی بدمعاشی
کی وجہ سے گھر جھنم بن رہا ہے
خطرناک ہتھیار کہوصحیح تو کہہ رہی تھی بیچاری، خاموشی بہت بڑا ہتھیار ہے .
آپ ارائیں ہیں؟چار ارائیں صرف ایک ہی صورت میں ایک سمت جا سکتے ہیں جب وہاں پیاز تقسیم ہورہے ہوں!!!
ننھیال ارائیں ہیں !!!!آپ ارائیں ہیں؟
چار ارائیں صرف ایک ہی صورت میں ایک سمت جا سکتے ہیں جب وہاں پیاز تقسیم ہورہے ہوں!!!
ان کا نام ارائیں سے بدل کر "پیازائیں" کر دینا چاہیَےوہ نہیں ہوئے تو کیا ہوا میں تو ہوں
یوسفی فرماتے ہیں کہ "دانستہ دل آزاری ہمارے مشرب میں گناہ ہے۔ اس لیے اصل رائے کا اظہار ہمارے ہاں یا تو نشے میں یا صرف غصے کی حالت میں کیا جاتا ہے۔"سب سے زیادہ سچ مہ خانوں میں شراب کا گلاس پکڑ کر بولا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالت میں قران پاک پہ ہاتھ رکھ کے بولا جاتا ہے
اب گانے والیاں کہاں نظر آتی ہیں۔۔۔۔ ویسے یہ بات آپ نے مومنہ مستحسن کے بارے میں کی ہے یا گل پنڑہ کے بارے میں۔۔۔گانے والی اگر خوبصورت ہو تو ، مہمل اشعار کا مطلب بھی بخوبی سمجھ آ جاتا ہے