Noori-rehman
محفلین
زیادہ پیسوں کی چاہ رکھنا غلط بات نہیں ہے لیکن پیسا کمانے کا طریقہ درست ہونا چاہیے
کچھ کو چائے والا چاہیے ! ! !تاج چاہیے نا تخت چاہیے
مجھے چائے چاہیے
ہر وقت چاہیے
اور اس کا الٹ بھی بالکل صحیح ہے، اسمبلیوں میں حجاموں والی گفتگو ہوتی ہےجن مسائل پر اسمبلیوں میں بحث ہونی چاہیے
وہ حجام کی دکان پر ڈسکسس ہورہے ہوتے ہیں
چھا گئے او سرکار۔اگر ایزی لوڈ والی صبا کی شادی بے نظیر انکم سپورٹ والے سے کردی جائے تو شاید عوام کی جان چھوٹ جائے
ہم نے سنا تھا کہ تین رائیل سے بچ کر رہو.اسلام آباد بار میں ایک وکیل صاحب سے ملاقات ہوئی۔ بتانے لگے آج مصروف ہے کہیں جانا ہے۔ کہاں جانا ہے جی "سسرائیل"۔
تا وقت تحریر، اول الذکر سے تو آپ کو حکومت پاکستان نے بچا کررکھا ہے۔ اوخرالذکر دونوں سے بچنا محال ہے۔ آپ کے بس میں نہیں ہے۔ ایک خود آپ کو نہیں چھوڑتا۔ دوسرے میں پھنسنے کی خواہش عموما بندے خود ہی کرتے ہیں۔ہم نے سنا تھا کہ تین رائیل سے بچ کر رہو.
اسرائیل
عزرائیلؑ
سسرائیل
ہاہاہاہا.پاکستان میں جو لڑکیاں میتھس میں اچھی ہوتی ہیں، بڑی ہو کر وہ کمیٹی والی آنٹیاں بنتی ہیں۔