4۔ معدے کی ننانوے فیصد بیماریوں کا علاج چھلکا اسپغول میں پنہاں ہے۔
6۔ نئی گاڑی کے سائلنسر پر کالا کپڑا لگانے سے یا چپل لٹکانے سے گاڑی چوری اور حادثہ پروف ہو جاتی ہے۔ نئی بلڈنگ پہ یہ سہولت کالی دیگچی رکھنے سے ملتی ہے
ان تین کے آپ پاکستانی عقائد کہہ سکتے ہیں۔ باقی سب دنیا کے مختلف خطوں میں رائج ہیں8۔ امتحانی پرچہ جات کے آغاز میں ماں کی دعا جنت کی ہوا لکھنے سے غیبی ذرائع سے امداد ملنے لگتی ہے۔
زبردست۔سنا ہے رہنے کی بہت اچھی جگہوں میں سے ایک.... اوقات ہے....!!
مذہبی کتب۔سب سے زیادہ سچ مہ خانوں میں شراب کا گلاس پکڑ کر بولا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالت میںقران پاکپہ ہاتھ رکھ کے بولا جاتا ہے
جو شخص آپ کو چلغوزے چهیل کر دے اس سے زیادہ مخلص دنیا میں کوئی نہیں ہوتاسردی میں پیار، عشق، محبت، سیاہ زلفیں، شرابی آنکھیں، چاند چہرہ، سریلی آواز، سب مل کر بھی آدھ پاؤ چلغوزے کا مقابلہ نہیں کر سکتے
ہم نے تو الحمد للہ کی ہے ان کی چار بیٹیاں ہیں پہلے شوہر سے جن میں سے تین کے فرض سے اللہ تعالی کے خاص احسان سے سبکدوش ہوچکا ہوںاگر مرد کرنا بھی چاہے تو اسے مخالفت کا سامنا بہت کرنا پڑتا ہے یہ بھی ایک وجہ ہے ۔۔۔
السلام علیکم دوستو مجھے اپنے لیپ ٹاپ میں گرافک ڈرائیوز انسٹال کرنے ہیں جو کہ مجھ سے نہیں ہو رہے پلیز میری رہنمائی کر دیں ۔۔۔۔۔