حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

ایک آدمی 5 سال افریقہ کے جنگلوں میں رہا،
دوسرا آدمی 10 سال عرب کے صحرا میں رہا،
تیسرا آدمی 20 سال اپنی بیوی کے ساتھ رہا،

بتائیں سب سے زیادہ دکھی آدمی کون سا ہے؟
 

Noori-rehman

محفلین
ایک آدمی 5 سال افریقہ کے جنگلوں میں رہا،
دوسرا آدمی 10 سال عرب کے صحرا میں رہا،
تیسرا آدمی 20 سال اپنی بیوی کے ساتھ رہا،

بتائیں سب سے زیادہ دکھی آدمی کون سا ہے؟
اس کا جواب تو صرف وہی دے سکتا ہے جو ان تینوں کیفیت سے گزرا ہو
 
‏جب لڑکی کو پیار ہوتا ہے تو کسی کو پتہ نہیں چلتا اُس لڑکی کے علاوہ..
جب لڑکے کو پیار ہوتا ہے تو سب کو پتہ ہوتا ہے سوائے اس لڑکی کے..:D
 

وقار..

محفلین
چاہے زندگی میں کتنے ہی دکھ ،اداسی درد ہوں ، راستے میں پڑا خالی جوس کا ڈبا پھاڑے بنا نهیں رہا جاتا
 

Noori-rehman

محفلین
نہیں وقار بھائی نا گزیر والی کوئی بات نہیں سچ تو یہ ہے کہ میں نے کسی لڑکی کو ایسا کرتے ہوئے نہی دیکھا:bashful:
 
Top