حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

اکمل زیدی

محفلین
جب آپ کسی سے لڑائی نا کرو
لیکن سب آپ سے لڑائی کرکے دور ہوجائیں تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟
ببلو چپ چاپ بیٹھا تھا ...مگر کوئی بچا آکر اسے کچھ کہتا اور ایک چپت لگا کر چلا جاتا ...پھر دوسرا آیا اس نے بھی کچھ کہا اور وہی عمل دوہرایا ...پھر دو تین اور آگئے ان کے ساتھ وہ دو بھی تھے ..میں دور بیٹھا یہ منظر دیکھ رہا تھا ..پھر ان تینوں نے نے بھی کوئی بات کی اور اسے کوٹ کر چلے گئے مگر وہ سب سہہ گیا ...دیکھنے میں بظاھر لگ رہا تھا کے سارے اس کے دشمن ہیں اور ببلو بچا معصوم.... مظلوم...میں وہاں اس کے پاس گیا ابھی کچھ معاملہ پوچھا بھی نہیں تھا ....کے ایک دم وہ سب بچے وہاں آگئے ..ان میں سے وہب نے کہا دیکھیں چاچو یہ ببلو کے بچے نہ ٹی وی کا روبوٹ کہاں چھپا دیا ہے بتا ہی نہیں رہا ......چھوٹا بھیم شروع ہونے والا ہے......!!!!:laughing:
 
حمیرا بہن جی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں بھرتی کیلیے کوئی سفارش کروا سکتی ہیں تو ابھی کے ابھی سامان باندھوں؟:D
میں کیا پائین پہلے انٹری ٹیسٹ تو پاس کر لو سفارش تو ہو جائے گئی کوئی بات نہیں اگر آپ سلیکٹ نہیں ہوئے اور ایسا منہ بن جانا ہے :laughing:
black-man-crying.jpg
 
ببلو چپ چاپ بیٹھا تھا ...مگر کوئی بچا آکر اسے کچھ کہتا اور ایک چپت لگا کر چلا جاتا ...پھر دوسرا آیا اس نے بھی کچھ کہا اور وہی عمل دوہرایا ...پھر دو تین اور آگئے ان کے ساتھ وہ دو بھی تھے ..میں دور بیٹھا یہ منظر دیکھ رہا تھا ..پھر ان تینوں نے نے بھی کوئی بات کی اور اسے کوٹ کر چلے گئے مگر وہ سب سہہ گیا ...دیکھنے میں بظاھر لگ رہا تھا کے سارے اس کے دشمن ہیں اور ببلو بچا معصوم.... مظلوم...میں وہاں اس کے پاس گیا ابھی کچھ معاملہ پوچھا بھی نہیں تھا ....کے ایک دم وہ سب بچے وہاں آگئے ..ان میں سے وہب نے کہا دیکھیں چاچو یہ ببلو کے بچے نہ ٹی وی کا روبوٹ کہاں چھپا دیا ہے بتا ہی نہیں رہا ......چھوٹا بھیم شروع ہونے والا ہے......!!!!:laughing:
یہ چھوٹا بھیم کیا ہے؟
 
اکمل زیدی

محفلین
@بابا جی۔۔۔۔ آپ تو سیریس ہوگئے...... میں نے تو ایسے ہے ہلکا پھلکے انداز میں بات کی معذرت چاہتا ہوں اگر برا لگا تو ...
 
ویسٹ انڈینز بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں حسن رنگ کا محتاج نہیں :) ہماری محدود نظر صرف گورے رنگ میں ہی حسن دیکھ سکتی ہے ہمارا کلچرل فالٹ ہے ۔
ہمارے کلچر میں گورے رنگ کو ہی معیار سمجھ لیا گیا ہے
ورنہ جو کشش کالے لوگوں میں ہے وہ گورے لوگوں میں کہاں عام زبان میں بولا جائے تو تیکھے نین نقش کے مالک ہوتے ہیں
 
ناصر رانا

بنگال کا جادو اور حسن ساری دنیا میں مشہور ہے۔
 
میں کیا پائین پہلے انٹری ٹیسٹ تو پاس کر لو سفارش تو ہو جائے گئی کوئی بات نہیں اگر آپ سلیکٹ نہیں ہوئے اور ایسا منہ بن جانا ہے :laughing:
black-man-crying.jpg
حمیرا بہنا جی یہ تصویر دیکھنے کے بعد اب تو مجھے رات بھر ڈراؤنے خواب ہی آتے رہیں گے۔ اور اس کی مکمل ذمہ دار آپ ہوں گی
 
یوسف سلطان

محفلین
دنیا بھر کےسائنسدان پریشان ہیں کہ پاکستانی قوم موٹر سائیکل ھلا کر ٹینکی میں پیٹرول کی مقدار کااندازہ کیسےلگالیتی ہے....:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسٹ انڈینز بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں حسن رنگ کا محتاج نہیں :) ہماری محدود نظر صرف گورے رنگ میں ہی حسن دیکھ سکتی ہے ہمارا کلچرل فالٹ ہے ۔
یہ کلچرل فالٹ بھی تو میڈیا کی دین ہے۔۔۔۔ اب ہر وقت رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار آئیں گے تو عوام کیا کرے گی۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے کلچر میں گورے رنگ کو ہی معیار سمجھ لیا گیا ہے
ورنہ جو کشش کالے لوگوں میں ہے وہ گورے لوگوں میں کہاں عام زبان میں بولا جائے تو تیکھے نین نقش کے مالک ہوتے ہیں
کالے نہیں سانولے۔۔۔۔۔ مولانا جنید جمشید کا گانا ہے سانولی سلونی سی محبوبہ۔۔۔ :p
 
Top