آپ کو حکم دیا جاتا ہے، تدوین کر دی جائے۔مجھے حکم کریں، میں کر تدوین کر دیتا ہوں۔
اوبجیکشن یور آنر
جناب یہ در اصل وکیل دفاعی ہے یہاں برائے مزاح بگاڑ کر لکھا ہے۔یہ وکیل صفاحی کیا ہوتی ہے؟
جناب یہ در اصل وکیل دفاعی ہے یہاں برائے مزاح بگاڑ کر لکھا ہے۔
آپ کی سمجھ کی تو داد ہم بار ہا دیتے رہیں ہیں لیکن اس معملے میں آپ ہم پر بالکل حساب نہ کیجے کہ یہ چھوٹے صاحب کا معاملہ ہےاو اچھا، میں سمجھا کہ یہ وکیل دفعہ ای ہے۔
شوشہ تو آپ ہی کا چھوڑا ہوا ہےآپ کی سمجھ کی تو داد ہم بار ہا دیتے رہیں ہیں لیکن اس معملے میں آپ ہم پر بالکل حساب نہ کیجے کہ یہ چھوٹے صاحب کا معاملہ ہے
ہم اب یہ سوچ رہے ہیں کہ شمشاد صاحب کے واسطے ہمیں بھی ایک "صفاحی وکیل" اجیر کرنا ہی ہو گا و الا مجرم ہم ہی ٹھہریں گے۔۔۔۔شوشہ تو آپ ہی کا چھوڑا ہوا ہے
آپ خود ہی بھگتائیے
اور اگر چلہ کے بعد محفلین کو آپ کو ڈھونڈنا پڑے تو ۔ ۔ ۔ساری اردو محفل 10 ، 10 روپے ملا کے مجھے دو
میں چلہ کاٹنا شروع کرتا ہوں
انشاءاللہ یہ بلا جلد ہی ٹل جائے گی