حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آٹھ صفحات کے بعد یاد آئی ہماری۔
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

خیر جی یہ تو ایک الگ بات ہے۔
ہم آ گئے ہیں۔

تم نے اشارے سے بلایا تھا
م دوڑے چلے آئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، چھوٹے غالب اس دھاگے میں کبوتروں سے انڈوں کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہونا کیا ہے، چھوٹے غالب اس دھاگے میں کبوتروں سے انڈوں کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔


یہ تو پھر نا ممکن ہے،
کبوتر سے انڈوں کی امید ایسی ہی ہے
جس طرح پاکستانی سیاستدانوں سے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں کی امید۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب چھوٹے چچا کو کون سمجھائے؟ وہ اب بھی کبوتروں سے انڈوں کی امید لگائے کھڑے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شک کرنا اچھی بات نہیں۔ صرف پاکستانی پولیس کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی پر بھی شک کرے کیونکہ پولیس کی گاڑی شک کے پٹرول سے ہی چلتی ہے۔
 

انتہا

محفلین
محمد بلال اعظم
انتہا
زحال مرزا

اس دھاگے کو کبوتروں کے انڈے دینے کیلئے نہیں بنایا تھا
ویھلے ہو تو آ جاؤ
کچھ چاند ماری کر لیں
چاند ماری کے لیے ہم ہی رہ گئے ہیں۔
ویھلے تو ہم خیر سدا کے ہیں۔
کبوتروں کی افزائش نسل کی کب سے فکر ہو گئی بھائی؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
جناب کیسے ہیں سب احباب اور قبلہ چھوٹے غالب صاحب
آپ کو تو آجکل آموں سے فرصت نہیں مل رہی ہوگی؟
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم
جناب کیسے ہیں سب احباب اور قبلہ چھوٹے غالب صاحب
آپ کو تو آجکل آموں سے فرصت نہیں مل رہی ہوگی؟
وعلیکم السلام جناب موج در موج:)
اور یہ کیا بات ہوئی:sad:
میں بھلا کبھی آپ کو دیکھ کر "موجاں ای موجاں۔۔۔ شام سویرے ہن موجاں ای موجاں" گنگنایا ہے؟8)
جو آپ نے مجھے آموں والا طعنہ مارا ہے:cry:
لیکن کمال تو آپ کا ہے:bee:
کہ:evil:
آپ آموں کے باغ میں گئے:laugh:
وہاں کچھ کھانے یا پسند کرنے کے کی زحمت نہیں کی الٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend::atwitsend:
 
Top