چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
تو اور کیاچاند ماری کے لیے ہم ہی رہ گئے ہیں۔
ویھلے تو ہم خیر سدا کے ہیں۔
کبوتروں کی افزائش نسل کی کب سے فکر ہو گئی بھائی؟
جب سے شمشاد نامی باز کو معلوم ہوا ہے کہ کبوتروں اور مرغیوں کے انڈے پینے سے بڑھاپا نہیں آتا
تو اور کیاچاند ماری کے لیے ہم ہی رہ گئے ہیں۔
ویھلے تو ہم خیر سدا کے ہیں۔
کبوتروں کی افزائش نسل کی کب سے فکر ہو گئی بھائی؟
یہ حضرت شاہ حسین کا کلام ہےیہ کس کا کلام ہے؟
باقی بھی لکھ دیں۔
پیریں پوندی، منتاں کردی
جانڑاں تا پیا کلھے
ست بسم اللہ جی آیاں نوںچلیے جناب ہم بھی اپنے اوپر رندی کی مہر لگا اس مکالمے میں شامل ہوئے چاہتے ہیں
اقبال ہو جائے تو زیادہ مناسب ہو گا۔تازہ ترین بریکنگ گپ ملاحظہ کیجئے۔
عزیزی چھوٹاغالبؔ نے آج قریبی مسیت کے امام صاب سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے (صرف) اللہ کو حاضر ناظر جان کر غالبیات سے توبہ کرتے ہوئے، چچا غالب سے ہر قسم کا رشتہ توڑکر مشرف بہ اسلام ہونے کا ببانگ دہل اعلان کیا اور یہ بھی کہا کہ آئندہ وہ صرف اور صرف علامہ اقبال کے کلام سے ہی دل بہلائیں گے۔
بہت عمدہ اور بر محل تجویز ہے لیکن اب تدوین کا آپشن غائب ہوچکا ہے۔اقبال ہو جائے تو زیادہ مناسب ہو گا۔