نام سے تو آپی ہی لگتے ہیںاجی قبلہ نایاب صاحب آپی نہیں، بڑے بھائی ہیں۔
ایک ہوٹل کے باہر لکھا تھا کہ کھانا آپ کھائیں، بل آپکا پوتا دیگا۔ایک صاحب کھانا کھاکر جب رخصت ہونے لگے تو ان سے یہ کہہ کر بل لیا گیا کہ آپ کے دادا یہاں سے کھانا کھا گئے تھے۔خبردار!!!!
بھاگنے کی کوشش کی تو
صدقے صدقےچھوٹے چچا میرے سے کوئی ناراضگی ہے کیا؟
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میںچھوٹے چچا میرے سے کوئی ناراضگی ہے کیا؟
بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترمہ سارہ خان ان کو یہ خطاب دے چکی ہیں۔(چچا ڈھکن ملاحظہ کریں) ہم کیا اور ہماری اوقات کیا۔
ھاھاھاھانام سے تو آپی ہی لگتے ہیں
نہیں یار، اصل میں بات یہ ہے کہایک ہوٹل کے باہر لکھا تھا کہ کھانا آپ کھائیں، بل آپکا پوتا دیگا۔ایک صاحب کھانا کھاکر جب رخصت ہونے لگے تو ان سے یہ کہہ کر بل لیا گیا کہ آپ کے دادا یہاں سے کھانا کھا گئے تھے۔
حسیب صاحب سے بھی کوئی پرانا حساب چُکتا تو نہیں کرنا آپ نے، جو ان کو خبردار کر رہے ہیں۔
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں
تیرے نامعقول سوالوں سے پریشان ہوں میں
اب پوچھو بھلا کیوں حیران ہوں میں؟؟؟؟
یہ عالم ہوتا ہے، دیوانے غالب کا، قسم بھی کھاتا ہے تو ۔۔۔ھاھاھاھا
قسم دیوانِ غالب کی
میں بھی پہلی بار انہیں آپا جی سمجھا تھا
لیکن یہ وقوعہ کچھ عرصہ پہلے کا ہے
اگر صرف چچا سے ملنے سے بدنامی ہوتی ہے تو یہ جن کے اپنے ذاتی (تخلیق کردہ) چچا ہیں، اُن کا کیا حال ہوگابہت اچھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعنی کہ آپ چچا ڈھکن سے مل آئے اور بدنامی کے ڈر سے پسند نا پسند کا اظہار تک نہیں کیا
یار منی نے بدنام ہونا تھا ہو گئی، کم از کم آپ تو یہ کنجوسی چھوڑ دو، ویسے بھی زبردست پر کلک کرنے کے کونسا 10 روپے پلس ٹیکس کٹتے ہیں
چاچو تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میں کنفرم نوجوان ہوںنہیں یار، اصل میں بات یہ ہے کہ
شروع شروع میں میں جس سے بھی بے تکلف ہونے کی ٹرائی مارتا تو وہ اپنے "بابے" ہونے کا اظہار فرمانے لگ جاتے
اس ڈر سے اب تو
لیکن یہ کنفرم "نوجوان" ہے
یہ ایسی کیفیت ہے جیسی کسی پردیسی کو دیارِ غیر میں گرائیں مل جانے پر ہوتی ہے
کہیں آپ بھی کوئی چھپے "بابے" تو نہیں؟؟؟؟؟؟
جب نام چھوٹا رکھیں گے تو پھر سب ہی آپ کو بابے ہی نظر آئیں گے۔ بابا اور باجا چھپے نہیں چھپتا۔نہیں یار، اصل میں بات یہ ہے کہ
شروع شروع میں میں جس سے بھی بے تکلف ہونے کی ٹرائی مارتا تو وہ اپنے "بابے" ہونے کا اظہار فرمانے لگ جاتے
اس ڈر سے اب تو
لیکن یہ کنفرم "نوجوان" ہے
یہ ایسی کیفیت ہے جیسی کسی پردیسی کو دیارِ غیر میں گرائیں مل جانے پر ہوتی ہے
کہیں آپ بھی کوئی چھپے "بابے" تو نہیں؟؟؟؟؟؟
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں
تیرے نامعقول سوالوں سے پریشان ہوں میں
اب پوچھو بھلا کیوں حیران ہوں میں؟؟؟؟
اگر اس میں ہی آپ کی خوشی ہے تو یہ کڑوا گھونٹ بھی ہم بھر لیتے۔۔۔پر بقول آپ ہی کے اگر کچھ پسند نہیں کیا تو خاموشی سے چلے آئے (ناپسند کو کلک نہیں کیا) چچا ڈھکن کی اسٹوریز 8، 10 سال کے بچے سن کر ضرور خوش ہوتے ہونگے۔بہت اچھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یار منی نے بدنام ہونا تھا ہو گئی، کم از کم آپ تو یہ کنجوسی چھوڑ دو، ویسے بھی زبردست پر کلک کرنے کے کونسا 10 روپے پلس ٹیکس کٹتے ہیں
اگر اس میں ہی آپ کی خوشی ہے تو یہ کڑوا گھونٹ بھی ہم بھر لیتے۔۔۔ پر بقول آپ ہی کے اگر کچھ پسند نہیں کیا تو خاموشی سے چلے آئے (ناپسند کو کلک نہیں کیا) چچا ڈھکن کی اسٹوریز 8، 10 سال کے بچے سن کر ضرور خوش ہوتے ہونگے۔