ایسا نہ کہیں وہ بہت خودبیں و خودآراء ہیں اُلٹے لوٹ جائیں گے یہ دھاگا اگروا نہ ہواچھوٹے غالب تو خود ہفتوں یہاں کا چکر نہیں لگاتے۔
الٹا لوٹنا ہی کیوں؟ایسا نہ کہیں وہ بہت خودبیں و خودآراء ہیں اُلٹے لوٹ جائیں گے یہ دھاگا اگروا نہ ہوا
یلغار ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہنوں مقدس نے یہاں جواب پوسٹ کر کے یہ ثابت کر دیا کہ
یہ مردوں کی بیٹھک نہیں ہے جہاں خواتین کا آنا منع ہے
بھانویں ہجر تے بھانویں وصال ہووے، وکھو وکھ دونہاں دیاں لذتاں نیںجی حکم میرے محترم غالب صغیر
اک بار بلاؤ سو بار چلے آئیں گے
بلانے کا سبب نہ پوچھیں گے
اک کونے میں دبک جائیں گے
ہاں بس تم کو دیکھیں گے
اوہو، سانس پھول گیا ہوگاغالب جی
تم نے اشارے سے بلایا تھا
ہم دوڑے چلے آئے ہیں۔
حلقہ زندانِ خاکسار بیا
اس کا لفظی ترجمہ کیا ہے
مجھ کج فہم کو تو نام ہی سمجھ نہیں آرہا
پتا پتا ، بوٹا ، بوٹا ، حال ہمارا جانے ہےایسا نہ کہیں وہ بہت خودبیں و خودآراء ہیں اُلٹے لوٹ جائیں گے یہ دھاگا اگروا نہ ہوا
وعلیکم آداب عرض ہے جنابآپ بلائیں، ہم نہ آئیں۔ ایسے تو حالات نہیں
نیل کرائیاں نیلکاں میرا تن من نیلو نیل،بھانویں ہجر تے بھانویں وصال ہووے، وکھو وکھ دونہاں دیاں لذتاں نیں
ہزار بار برو، صد ہزار بار بیا، صد ہزار بار بیا ،صد ہزار بار بیا، صد ہزار بار بیا
پتا پتا ، بوٹا ، بوٹا ، حال ہمارا جانے ہے
وعلیکم آداب عرض ہے جنابآپ بلائیں، ہم نہ آئیں۔ ایسے تو حالات نہیں
موسٹ ویلکم "نوری نت" صاحبایہہ رواج اے مسجداں مندراں دا، ایتھے ہستیاں تے خودپرستیاں نیں
میخانے وچ مستیاں ای مستیاں نیں، ہوش کر بن کے ہشیار آجا۔۔۔ ۔