مہدی نقوی حجاز
محفلین
اس کی فکر آپ نہ کیجئے انہیں ہم ایوان صدر میں پا سکیں گے سو مطمئن رہئے÷÷÷اور اگر چلہ کے بعد محفلین کو آپ کو ڈھونڈنا پڑے تو ۔ ۔ ۔![]()
اس کی فکر آپ نہ کیجئے انہیں ہم ایوان صدر میں پا سکیں گے سو مطمئن رہئے÷÷÷اور اگر چلہ کے بعد محفلین کو آپ کو ڈھونڈنا پڑے تو ۔ ۔ ۔![]()
کیا تب ہم محفلین ایوان صدر میں جاسکیں گےاس کی فکر آپ نہ کیجئے انہیں ہم ایوان صدر میں پا سکیں گے سو مطمئن رہئے÷÷÷![]()
یہ تو محض پاکستان کی اس وقت موجودہ حکومت پر منحصر ہےکیا تب ہم محفلین ایوان صدر میں جاسکیں گے![]()
میں بھی تو پاکستان میں رہتا ہوںاجی کیا گپ شپ لگائیں
واپڈا نے اس قابل چھوڑا ہی نہیں ہے
10 بجے بجلی گُل ہو جانی ہے