بادشاہ سلامت ،،میں تو تھک گئی حلوہ بنابناکے...محفل کے ملین ائر ہونے کی خوشی میں دیسی گھیو والا حلوہ پکایا جائے!
لیکن ہم نہیں تھکے حلوے کھا کھا کے۔۔۔بادشاہ سلامت ،،میں تو تھک گئی حلوہ بنابناکے...
یہ لیں دیسی گھی میں تر حلوہ ہےاب یہ سارا آپ کو ختم کرناہے،لیکن ہم نہیں تھکے حلوے کھا کھا کے۔۔۔
حکم کی تعمیل کی جائے!
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا کسی بہن کو اداس ہوتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ...
سوسیڈ
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا کسی بہن کو اداس ہوتے ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
حلوہ نہ سہی کھیر بھی بہت مزےدار ہوتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ اتنا سارا دیسی گھی کہاں سے حاصل کیا؟ ضرور ملاوٹ والا ہو گا کیونکہ اتنا ڈھیر سارا تو پورے پاکستان میں نہیں ملے گا۔یہ لیں دیسی گھی میں تر حلوہ ہےاب یہ سارا آپ کو ختم کرناہے،
بس بھائی ڈھونڈ لیا،،،ڈھونڈنےسےتوخدابھی مل جاتاہےاصلی گھی ہےیہ اتنا سارا دیسی گھی کہاں سے حاصل کیا؟ ضرور ملاوٹ والا ہو گا کیونکہ اتنا ڈھیر سارا تو پورے پاکستان میں نہیں ملے گا۔
جی کچھ ایساہی ہے،اب تو انسان بھی خالص نہیں ملتےخدا تو ہر جگہ مل جاتا ہے اور خدا کو ڈھونڈنا اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔ البتہ پاکستان میں خالص گھی، خالص دودھ اور دیگر کئی ایک خالص چیزیں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں۔
چلیں ٹھیک ہے جیسی آپ کی مرضی۔نہیں، میرے لیے پاؤ تھال ہی کافی ہے۔ آپ نیلم کو مزید زحمت نہ دیں۔
چلیں ٹھیک ہے جیسی آپ کی مرضی۔