نیلم
محفلین
پہلےاخبارتوپڑھے...پھرکوک بھی مل جائےگیاور کوکا کولا کہاں ہے۔ اس کے بغیر کو مزا ادھورا ہے۔
پہلےاخبارتوپڑھے...پھرکوک بھی مل جائےگیاور کوکا کولا کہاں ہے۔ اس کے بغیر کو مزا ادھورا ہے۔
فکر نہ کریں ،،پڑھ کے مجھے سُنادیں،،،مجھےکون ساسمجھ آنی ہےکہ غلط ہےیانہیںیہ تو نہ کھلانے والی بات ہوئی۔ بھلا مجھ جیسے کا فرنگی زبان سے کیا لینا دینا۔
وللہ یہ کام ہم سے نہ ہو گا ۔ اخبار وہ بھی فرنگی زبان کی۔ نہ بابا نہ۔پہلےاخبارتوپڑھے...پھرکوک بھی مل جائےگی
ہمیں یہ اخبار پڑھنی ہی نہیں ہے۔فکر نہ کریں ،،پڑھ کے مجھے سُنادیں،،،مجھےکون ساسمجھ آنی ہےکہ غلط ہےیانہیں
اوکےہمیں یہ اخبار پڑھنی ہی نہیں ہے۔
ناراض مت ہوں آپ ۔ مجھے انگلش اتنی خاص نہیں آتی اس لیے انگلش اخبار نہیں پڑھتا۔
انگلش کےیہ کس اخبار کی بات ہو رہی ہے؟
محترمہ ہمیں انگلش اخبار پڑھنے کو کہہ رہیں ہیں۔ مگر ہم تھوڑی پڑھنے والے ہیں۔ بھلا ہمارا کیا کام فرنگی زبان کی اخبار سے۔یہ کس اخبار کی بات ہو رہی ہے؟
آپ ایسا کریں وہ اخبار لے لیں اور اس میں حلوہ لپیٹ کر نکل لیں۔محترمہ ہمیں انگلش اخبار پڑھنے کو کہہ رہیں ہیں۔ مگر ہم تھوڑی پڑھنے والے ہیں۔ بھلا ہمارا کیا کام فرنگی زبان کی اخبار سے۔
سوچ تو ایسا ہی کچھ رہا ہوں۔آپ ایسا کریں وہ اخبار لے لیں اور اس میں حلوہ لپیٹ کر نکل لیں۔
پک بھی گیا اور کئی احباب کھا بھی چکے۔یہ حلوہ اب تک پکا نہیں ؟؟
شمشاد بھائی اگر ہمت نہ بڑھاتے اور میں باقی رہ گیا حلوہ اخبار میں لپیٹ کر نہ لے جاتا تو وہ بھی میرے ہاتھ سے گیا ہی تھا سمجھو۔میرا تو خیال ہے کہ ختم بھی ہو چکا۔
واہ ۔۔ مزے ہیں جناب۔پک بھی گیا اور کئی احباب کھا بھی چکے۔
کہاں مزے جناب آپ تو رہ ہی گئے۔ اور اب حلوہ ختم۔واہ ۔۔ مزے ہیں جناب۔
ایسا ہو جائے پھر تو کیا بات ہے۔کوئی بات نہیں نیلم سپیشل میرے لیے بنا دیں گی۔