حلوہ پکاؤ

نیلم

محفلین
747F9544.jpg
کوئی بات نہیں نیلم سپیشل میرے لیے بنا دیں گی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ اتنے دن سے حلوہ نہیں پکا ابھی۔۔
اس کو دیکھ دیکھ کر تو میرا حلوہ کھانے کو دل کرنے لگ گیا ہے اب

اس لیے ۔۔۔ حلوہ پکاؤ جلدی!!!
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ اتنے دن سے حلوہ نہیں پکا ابھی۔۔
اس کو دیکھ دیکھ کر تو میرا حلوہ کھانے کو دل کرنے لگ گیا ہے اب

اس لیے ۔۔۔ حلوہ پکاؤ جلدی!!!
وہ تو کب کا ختم ہو گیا ۔ اور آخری جھپٹا تو میں نے اور شمشاد لالہ نے مارا تھا ۔ :D
 

عمر سیف

محفلین
آپ کی اب بھی نظر ہے اس پہ ۔۔ چلیں پاؤ نہیں تو آدھ تھال آپ کھا لیں۔@نیلم سے میں اور کی فرمائش کر لوں گا۔
 
Top