لڑی کا نام مبارک بات کیوں رکھا گیا ہے؟
یہاں فورم کی حد تک تو یہ بات ٹھیک ہے لیکن باقی تو خاموش طبع سی لڑکی ہوں
"حیران کن" بہتر اصطلاح ہو شاید۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ
ریٹنگز میں "حیرت زدہ" کی ریٹنگ بھی شامل کی جائے اس بات پر
پاکستانی خواتین پر گئی ہیںکیونکہ آپ باتیں بہت کرتی ہیں۔
کیا معلوم پاکستان میں ٹھیک ہوں، واں جا کے بگڑ گئی ہوںپاکستانی خواتین پر گئی ہیں
مراسلوں کی تعداد سے متعلق ہےدس نمبری اور چار سو بیس وغیرہ وغیرہ تو سنا تھا ۔ لیکن یہ " تین ہزاری" ؟ ارے یہ کیا بلا ہے صاحب۔کیا یہ میری اتنی پیاری حمیرا آپی اُن سے بھی بڑی کوئی بلا ٹائپ چیز بن گئی ہیں؟
مبروک سے زیادہ مجھے تو متروک خوبصورت لفظ لگتا ہے۔
مبروک سے زیادہ مجھے تو متروک خوبصورت لفظ لگتا ہے۔
اور اگر اسے درمیان سے توڑیں تو اور بھی دیدہ زیب ہو جاتا ہے (مت روک)۔
مبارک بات کا عنوان رہتا تو مت روک ہی جچتا
حضور شروع سے تمام تبصروں کو پڑھیں گے تو سمجھ جائیں گے۔
ڈھیر ساری مبارک ہو حمیرا!!
ویسے ایک تو آپ جاب نہیں کرتی ہیں اور دوسرا گھر میں بھی کوئی بہت زیادہ کام نہیں ہوتے.. اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا..
کتنی آسانی سے کہہ دیا۔ڈھیر ساری مبارک ہو حمیرا!!
ویسے ایک تو آپ جاب نہیں کرتی ہیں اور دوسرا گھر میں بھی کوئی بہت زیادہ کام نہیں ہوتے.. اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا..