مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

دس نمبری اور چار سو بیس وغیرہ وغیرہ تو سنا تھا ۔ لیکن یہ " تین ہزاری" ؟ ارے یہ کیا بلا ہے صاحب۔کیا یہ میری اتنی پیاری حمیرا آپی اُن سے بھی بڑی کوئی بلا ٹائپ چیز بن گئی ہیں؟
ویسے سچ پوچھیں تو بلا تو یہ محفل ہے جس نے اپنے جادو کے زور سے مجھ پر قبضہ کیا ہوا ہے کسی پیر فقیر سے رابطہ کرنا پڑے گا مجھے
 

ناصر رانا

محفلین
ویسے سچ پوچھیں تو بلا تو یہ محفل ہے جس نے اپنے جادو کے زور سے مجھ پر قبضہ کیا ہوا ہے کسی پیر فقیر سے رابطہ کرنا پڑے گا مجھے
پھر اس پیر فقیر پر قبضہ ہوگیا تو اسے کون چھڑائے گا؟؟ محفل کے جن کب کسی کو چھوڑتے ہیں :p
 
ڈھیر ساری مبارک ہو حمیرا!! :)
ویسے ایک تو آپ جاب نہیں کرتی ہیں اور دوسرا گھر میں بھی کوئی بہت زیادہ کام نہیں ہوتے.. اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا.. :)
شکریہ شکریہ لاریب
میرے سارے راز تو آپ نے کھول دیے ہیں گھر پر بہت کام ہوتے ہیں یار اب کیا کیا گنوائیں
 

ربیع م

محفلین
ویسے سچ پوچھیں تو بلا تو یہ محفل ہے جس نے اپنے جادو کے زور سے مجھ پر قبضہ کیا ہوا ہے کسی پیر فقیر سے رابطہ کرنا پڑے گا مجھے
حمیرا آپی اس ویر سے برا ڈبہ پیر کہاں سے ڈھونڈو گی۔۔۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر فٹافٹ ڈالرز بھیجنے کا بندوبست کرو ۔۔۔ تعویذ وں کے تھیلے بذریعہ مال گاڑی مل جائیں گے۔
 
پاکستانی خواتین پر گئی ہیں
پاکستانی ہوں تو ان سے الگ کیسے ہو سکتی ہوں
شکریہ عارف بھائی
مبارک ہو حمیرا یہ سنگ میل۔
شکریہ انکل جانی
تین ہزاری کا منصب مبارک ہو
شکریہ ناصر بھائی
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محفل کی بہت سے رونقیں آپ کے دم سے ہیں۔ بہت سی مبارک باد قبول کیجیے۔

اور جلد از جلد 10 ہزاری منصب تک پہنچیں تاکہ کچھ گسعبصقجهکسهیط محفلین کا رہا سہا خون بهی سڑے۔
:p
جناں نوں سمجھ آ گئی، سڑن بلن یا مزے کرن تے باقی بتی نمبر چینل تے پوگو ویکهن :cool:
شکریہ چوہدری صاحب اللہ آپ کو لمبی حیاتی عطا فرمائے آمین :)
 
Top