قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو حمیرا....!!!☺
ہو سکتا ہے جب اگلے ہفتے آپ کے چار ہزار مراسلے ہو جائیں تو میں بروقت مبارک باد نہ دے سکوں ، اس لئے
چار، پانچ ، ہزاری منصب کی پیشگی مبارکباد قبول ہو،
چھ ہزاری منصب کی مبارک باد اس لئے پیشگی نہیں دی کہ اب اتنا مصروف نہیں کہ اگلے بیس دن تک محفل آنا ہی نہ ہو۔
دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا..
اللہ بارک فی شکریہ وارث بھائیتین ہزار "مبارک باتیں" ہونے پر مبارک باد
اللہ بارک فیمبارک ہو، اللہ تعالٰی مزید ہزاریاں عطا فرمائے. آمین
محفل کو آٹھ چاند لگاتی رہیں. (چار تو ہر کوئی لگا دیتا ہے)
شکریہ بھائیبہت مبارک ، اس خوشی میں محفلین کو گڑ والی چائے کب پیش کی جائے گی؟
ارے واہ! عینی بہنا آج کیسے دکھائی دے گئیں۔ اب تو حمیرا عدنان بہنا کو ڈبل مبارک باد بنتی ہے۔بہت بہت مبارک ہو حمیرا....!!!☺
بہت بہت شکریہمحترم حمیرا عدنان بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
شکریہ انکل جانیبہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان بٹیا یہ سنگِ میل بھی
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے مراسلے ارسال کرنے کی رفتار اور زیادہ
لے دس اب دنیا سچی بات پر یقین ہی نہیں کرتیانتظامیہ سے گزارش ہے کہ
ریٹنگز میں "حیرت زدہ" کی ریٹنگ بھی شامل کی جائے اس بات پر
شکریہ تجمل بھائیتین ہزاری منصب مبارک ہو حمیرا بہنا !
شکریہ بھائی اللہ خیر کرے اب اتنی بھی سپیڈ نہیں ہے میریبہت بہت مبارک باد
آپ کی رفتار سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سےجلدی میں لکھ گئے ہوں گے
ڈر رہے ہوں گے کہ کہیں تاخیر کی تو عنوان 3 کے بجائے 4 ہزار نہ کرنا پڑے
شکریہ استادِ محترم اللہ خوش رکھے آپ کوحمیرا بٹیا ، تین ہزاری منصب مبارک ہو
سب خیر کی مصروفیات ہیں نا اگر تو روزی روٹی کا چکر ہے پھر تو ٹھیک ہے اگر کسی بندے سے ناراضگی ہے تو تب بھی کھل کر بتا دیںآج کل کچھ مصروفیت ہوگئی ہے محفل میں آنا کم ہو گیا ہے ،
ہو سکتا ہے جب اگلے ہفتے آپ کے چار ہزار مراسلے ہو جائیں تو میں بروقت مبارک باد نہ دے سکوں ، اس لئے
چار، پانچ ، ہزاری منصب کی پیشگی مبارکباد قبول ہو،
چھ ہزاری منصب کی مبارک باد اس لئے پیشگی نہیں دی کہ اب اتنا مصروف نہیں کہ اگلے بیس دن تک محفل آنا ہی نہ ہو۔
دوسرے طبقے کے کسی بندے کا نام بھی شامل کر دیںجی یہ بالکل درست کہا، ایسا ہی ہوتا ہے ، نفسیات کا مطالعہ بھی یہی بتاتا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وہی لوگ زیادہ بولتے ہیں جو عام زندگی میں کافی کم گو ہوتے ہیں۔
یا ایک دوسری قسم بھی ہے ،
یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوئی سنتا نہیں ، لہذا وہ سماجی رابطوں کی سائیٹس پر "لگے" رہتے ہیں،
مگر حمیرا بٹیا آپ کا تعلق پہلے طبقے سے ہے ، دوسرے سے نہیں
دوسرے طبقے کے لوگ بھی ہیں یہاں جن کی کوئی نہیں سنتا
تو وہ یہاں ۔۔۔