غصہ کس بات کا وہ قوم کے جذبات سے کھیلنے آتے ہیں اور کبھی بھی اس میں نہیں چوکے ۔لیکن ابھی میرا غصہ سے برا حال ہے اتنا گندی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے پاکستانی ٹیم نے
غصہ کس بات کا وہ قوم کے جذبات سے کھیلنے آتے ہیں اور کبھی بھی اس میں نہیں چوکے ۔لیکن ابھی میرا غصہ سے برا حال ہے اتنا گندی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے پاکستانی ٹیم نے
کمینگی کی انتہا کر دی آج تو 83 سکور پر آل ٹیم آؤٹغصہ کس بات کا وہ قوم کے جذبات سے کھیلنے آتے ہیں اور کبھی بھی اس میں نہیں چوکے ۔
شکریہ عائشہ گڑیابہت مبارک ہو سس
لے دس کمپنی کی تو موجیں ہو جائیں گی میرے جیسی محنتی ورکر کہاں ملے گی انہیںشگفتہ آپی۔ کچھ خدا کا خوف کریں ، کیوں کسی کمپنی شمپنی کا بیڑہ ڈبونے پر تل گئیں ہیں آپ
عثمان بھائی آپ کی پوسٹ تو زیادہ تر با مقصد ہوتی ہیں اور میرے مراسلات زیادہ تر بے مقصد ہوتے ہیںچار، پانچ ماہ میں تین ہزار۔۔ بہت تیز رفتاری ہے۔
میں تو سال میں اوسطاً ہزار مراسلے ہی لکھ پاتا ہوں۔
مقصد تو بس مکالمہ اور نیٹ ورکنگ ہے۔عثمان بھائی آپ کی پوسٹ تو زیادہ تر با مقصد ہوتی ہیں اور میرے مراسلات زیادہ تر بے مقصد ہوتے ہیں
اور میرے اتنے سالوں میں تین ہزار ہوئےچار، پانچ ماہ میں تین ہزار۔۔ بہت تیز رفتاری ہے۔
میں تو سال میں اوسطاً ہزار مراسلے ہی لکھ پاتا ہوں۔
ہاں آپ کی مراسلہ رفتار بھی میری طرح سست ہے۔ تاہم آپ نے غالباً ایک سال محفل سے رخصت بھی لیے رکھی۔اور میرے اتنے سالوں میں تین ہزار ہوئے
جی ایسا ہی ہے مگر ہوتی بھی تو اسی رفتار پر ہوتیہاں آپ کی مراسلہ رفتار بھی میری طرح سست ہے۔ تاہم آپ نے غالباً ایک سال محفل سے رخصت بھی لیے رکھی۔
بالکل نہیںمجھے بھی اب اپنی رفتار کو بریک لگانی پڑے گی کیوں صائمہ شاہ
میری تو پھر سست ترین ہے۔ہاں آپ کی مراسلہ رفتار بھی میری طرح سست ہے۔ تاہم آپ نے غالباً ایک سال محفل سے رخصت بھی لیے رکھی۔