حمیرا عدنان
محفلین
شکریہ سارہ آپیبہت بہت مبارک حمیرا ۔۔
شکریہ سارہ آپیبہت بہت مبارک حمیرا ۔۔
جی چوہدری صاحب!! ابھی تو یہ افسانے ہی لگتے ہیں۔خود پہ بیتے تو کچھ سمجھ نہیں آتی
دوسرے سنائیں تو سب فسانے لگتےہیں
شکریہ نیرنگ بھائیہزاری ہزاری۔۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔
جی آ۔جی چوہدری صاحب!! ابھی تو یہ افسانے ہی لگتے ہیں۔
ان شاء اللہجی آ۔
کبهی تو ناول بن ہی جائیں گے
پر ساڈیاں اڈیکاں تے سدراں دا توانوں پتہ تے ہے ای اے
میرا مطلب کہ مزید افسانوں کا ناولوں کی طرف سفر۔ او اڈیکاں تے سدراںان شاء اللہ
دو شادیاں تو کر رکھی ہیں آپ نے۔ اڈیکوں اور سدروں کی کچھ سمجھ نہیں آئی..
بہت مبارک ، اس خوشی میں محفلین کو گڑ والی چائے کب پیش کی جائے گی؟
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے مراسلے ارسال کرنے کی رفتار اور زیادہ
بہت بہت مبارک باد
آپ کی رفتار سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سےجلدی میں لکھ گئے ہوں گے
ڈر رہے ہوں گے کہ کہیں تاخیر کی تو عنوان 3 کے بجائے 4 ہزار نہ کرنا پڑے
بہت بہت شکریہ شگفتہ آپیبہت بہت مبارک ہو!
شکریہ عثمان بھائیبہت مبارک ہو!
جی یہ بالکل درست کہا، ایسا ہی ہوتا ہے ، نفسیات کا مطالعہ بھی یہی بتاتا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وہی لوگ زیادہ بولتے ہیں جو عام زندگی میں کافی کم گو ہوتے ہیں۔
یا ایک دوسری قسم بھی ہے ،
یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوئی سنتا نہیں ، لہذا وہ سماجی رابطوں کی سائیٹس پر "لگے" رہتے ہیں،
مگر حمیرا بٹیا آپ کا تعلق پہلے طبقے سے ہے ، دوسرے سے نہیں
دوسرے طبقے کے لوگ بھی ہیں یہاں جن کی کوئی نہیں سنتا
تو وہ یہاں ۔۔۔
ڈھیر ساری مبارک ہو حمیرا!!
ویسے ایک تو آپ جاب نہیں کرتی ہیں اور دوسرا گھر میں بھی کوئی بہت زیادہ کام نہیں ہوتے.. اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا..
پاکستانی خواتین پر گئی ہیں