مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

عثمان

محفلین
چار، پانچ ماہ میں تین ہزار۔۔ بہت تیز رفتاری ہے۔
میں تو سال میں اوسطاً ہزار مراسلے ہی لکھ پاتا ہوں۔ :)
 
اے پری صورت پاک سیرت نیک طینت۔۔۔تین ہزاروی منصب مراسلت مبارک سلامت تا ابد
دعا ہے لمحہ لمحہ تجھے ملے عزیمت ،ملے عزیمت۔۔۔۔ملیں خوشیاں اس قدر کہ لا تحصی ولا تعد
(لا تحصی ولا تعد۔۔۔عربی میں بے حساب اور بے شمار کو کہتے ہیں مرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپکو اتنی اللہ خوشیاں دے کہ نہ ان کا احاطہ ممکن ہو اور نہ ہی شمار
 
Top