مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

یاز

محفلین
لڑی کا نام مبارک بات کیوں رکھا گیا ہے؟

مبارک بات ویسے زیادہ مبنی بر حقیقت لگنا تھا۔ مبارک بات کے اوپر مبارک باد دینا ڈبل ڈبل مبارک باد کا تاثر دیتا۔ کیا غلط کہا؟
دریں اثنا چوتھے ہزاریے میں داخل ہونے پہ مبارک باد وصول پائیے۔ ہن شکر ونڈو۔
 
یاز بھائی شکر کویت میں تو نہیں ملتی چینی حاضر ہے
 
Top