عبید انصاری
محفلین
ہوسکے تو ایپ کا لنک بھی ڈال دیجیےاردو لغتِ کبیر اب آن لائن اور موبائل پر
انڈروڈ پر لغت میرے استعمال میں ہے۔
ہوسکے تو ایپ کا لنک بھی ڈال دیجیےاردو لغتِ کبیر اب آن لائن اور موبائل پر
انڈروڈ پر لغت میرے استعمال میں ہے۔
تابش بھائی ہم ساتھ ساتھ ہیںلنک فراہم کیجیے
حیرت کی بات یہ ہے کہ بی بی سی کے آرٹیکل پر ربط تو دور کی بات ایپ کا نام تک نہیں دیا گیا۔تابش بھائی ہم ساتھ ساتھ ہیں
لنکلنک فراہم کیجیے
میرے پاس تو ابھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہوگی، آپ چیک کرکے مختصر تبصرہ بھی کردیں تو اچھا ہوگا
میرے پاس تو ابھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہوگی، آپ چیک کرکے مختصر تبصرہ بھی کردیں تو اچھا ہوگا
پہلا امپریشن
1-10
ایپ انسٹال کرنے سے گریز کیجیے۔ موبائل کے الٹے سیدھے ردِ عمل پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ شکریہ
کارِ سرکار میں مداخلت نہ فرمائیے!
تابش میں ت کے نیچے زیر پہلی دفعہ دیکھی
مثال کے طور پر دیا گیا ایک شعر۔ پہلے تو یہ سمجھنے میں بھی وقت لگا کہ یہ شعر لکھا ہے۔ مگر شعر پھر بھی نہ سمجھ آ سکا۔
باقی ایپ کی کوالٹی دیکھنے کی ابھی ہمت نہیں
ارے توبہ توبہ۔کارِ سرکار میں مداخلت نہ فرمائیے!
ہمیں یوں معلوم ہوا کہ یہ زیر 'ت' کے نیچے لگانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے، تاہم، 'ت' اور 'ب' کی شدید کشمکش کے پیشِ نظر اسے درمیان میں 'ٹِکا' دیا گیا، یوں یہ مرغی دو ملاؤں میں حرام ہو گئی!ارے توبہ توبہ۔
ہم تو اس کو سند سمجھ کر اپنا نام ت کے نیچے زیر کے ساتھ پڑھنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں۔
ت کے نیچے ہی ہےہمیں یوں معلوم ہوا کہ یہ زیر 'ت' کے نیچے لگانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے، تاہم، 'ت' اور 'ب' کی شدید کشمکش کے پیشِ نظر اسے درمیان میں 'ٹِکا' دیا گیا، یوں یہ مرغی دو ملاؤں میں حرام ہو گئی!
آپ ایک نیکی کریں اور ثواب پائیں۔ درج بالا اسم گرامی کو سیلیکٹ فرمائیں اور گوگل میں 'سرچ' کرنے کی کوشش کریں۔ ایک انکشاف سے آپ کا واسطہ ضرور پڑے گا۔ت کے نیچے ہی ہے
تِابش
ویب سائٹ سے کاپی کیا گیا۔
ت کے نیچے ہی ہے
تِابش
ویب سائٹ سے کاپی کیا گیا۔
ہمیں بھی مطلع فرمائیںآپ ایک نیکی کریں اور ثواب پائیں۔ درج بالا اسم گرامی کو سیلیکٹ فرمائیں اور گوگل میں 'سرچ' فرمائیں۔ ایک انکشاف آپ کا منتظر ہے۔
بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی اندر کے بندے نے ڈیٹا چرا کر اپنی سائٹ بنائی ہے۔آپ ایک نیکی کریں اور ثواب پائیں۔ درج بالا اسم گرامی کو سیلیکٹ فرمائیں اور گوگل میں 'سرچ' کرنے کی کوشش کریں۔ ایک انکشاف سے آپ کا واسطہ ضرور پڑے گا۔
ابھی اردو زبان عربی کی طرح اتنی سیکیور نہیں ، اگر ت پر زیر لگائیں گے تو "ی" کا وائرس آپ کے نام خود بخود میں داخل ہو جائے گا یہ ولنریبلٹی ہے اردو کی ۔ کیوں کہارے توبہ توبہ۔
ہم تو اس کو سند سمجھ کر اپنا نام ت کے نیچے زیر کے ساتھ پڑھنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں۔
موں کو منہ؟ ذرا وضاحت کر دیجیےشکر ہے کہ کسی نے املا کی درستی کا بیڑہ اٹھایا۔
ورنہ ابھی تک موں کو منہ لکھتے آئے تھے۔