وہ یہ والی لغت ہے کوئی اللہ کا بندہ اسے سکریپ کر کے ثوابِ دارین حاصل کرے۔ محمد تابش صدیقی بھائی۔ ۔ ۔
شیخ محمد نواز محفلین فروری 14، 2018 #61 دوست نے کہا: وہ یہ والی لغت ہے کوئی اللہ کا بندہ اسے سکریپ کر کے ثوابِ دارین حاصل کرے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد تابش صدیقی بھائی۔ ۔ ۔
دوست نے کہا: وہ یہ والی لغت ہے کوئی اللہ کا بندہ اسے سکریپ کر کے ثوابِ دارین حاصل کرے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد تابش صدیقی بھائی۔ ۔ ۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 14، 2018 #62 شیخ محمد نواز نے کہا: محمد تابش صدیقی بھائی۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک اور لڑی میں اس پر پیش رفت موجود ہے۔ عمر بھائی کافی محنت کر رہے ہیں اس کام پر۔
شیخ محمد نواز نے کہا: محمد تابش صدیقی بھائی۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک اور لڑی میں اس پر پیش رفت موجود ہے۔ عمر بھائی کافی محنت کر رہے ہیں اس کام پر۔
فرقان احمد محفلین فروری 14، 2018 #63 محمد تابش صدیقی نے کہا: ناتا جوڑنا میں اس کا مطلب الٹا سمجھتا آیا ہوں یا لغت مرتب کرنے والوں کا کارنامہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناتا ٹوٹے گا تو تبھی کسی اور سے جڑ پائے گا نا! ہماری دوراندیش لغت مفت میں بدنام ہو رہی ہے!
محمد تابش صدیقی نے کہا: ناتا جوڑنا میں اس کا مطلب الٹا سمجھتا آیا ہوں یا لغت مرتب کرنے والوں کا کارنامہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناتا ٹوٹے گا تو تبھی کسی اور سے جڑ پائے گا نا! ہماری دوراندیش لغت مفت میں بدنام ہو رہی ہے!