کاشفی

محفلین
1101971329-1.gif

لنک: http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101971329&Issue=NP_ISB&Date=20130926
 
اچھا ان طالبان کی دھڑے بندی ویسی ہی ہوئی جیسا کہ ایم کیو ایم ، متحدہ اور حقیقی میں ہوئی تھی ، اور آج تک ایم کیو ایم اپنا سر پیٹنے ہیں ،
یہ کیا ہؤا ، کیسے ہؤا ، کب ہؤا، کیوں ہؤا ، جب ہؤا ، تب ہؤا ، او چھوڑو یہ نہ پوچھو۔۔۔
 
یہ ویسی نہیں ہے جیسا کہ آپ نے اوپر ذکر کیا ہے۔۔
لیکن طالبان کے ٹوٹنے سے بہت سے رو رہے اور ذکر کسی اورکا کرکےاپنے دل کو تسلی دے رہے ہیں۔۔ اپنے افسوس کو چھپانے کا پرانا انداز اپنانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔
اللہ رب العزت طالبان اور طالبان کے ہمدردوں کو غارت کرے گا ان کے ہی لوگوں کے ذریعے انشاء اللہ۔
 
ویسے ہی غارت کرے ، جیسا کہ آجکل ایم کیو ایم والے کراچی کا کررہے ہیں ؟؟؟
 
کاشفی

محفلین
ویسے ہی غارت کرے ، جیسا کہ آجکل ایم کیو ایم والے کراچی کا کررہے ہیں ؟؟؟
کراچی اور کراچی والوں اور کراچی والے جس ملک کے باشندے ہیں اس ملک کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔۔ لیکن ہمدردانِ طالبان اور طالبان کو طالبان کے لوگ ہی ختم کریں گے انشاء اللہ
اب طالبان اور طالبان کے ہمدردان کیسے ختم ہورہے ہیں وہ طالبان سے ہمدردی رکھنے والے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔۔
:D
 
کاشفی

محفلین
شکریہ
کیمرہ ہوتا ، تو انکو روتے بھی دیکھ لیتے ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔

ہی ہی ۔۔ میں نے ہمدردان طالبان کا ذکر چھیڑا اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والے سر پختے ہوئے ادھر آگئے۔
محفل میں کسی کیمرے کی ضرورت نہیں۔۔بس طالبان کے ہمدردوں کو ان کے بڑوں کے بارے میں بتاؤ تو پھر روتے ہوئے وہ کسی اور ذکر شروع کردیتے ہیں ہر لڑی میں۔ان کے رونے کو دیکھنے کے لیئے کیمرے کی ضرورت نہیں ہوتی۔بس چودھری شجاعت کا چشمہ پہن لے بندہ سب کچھ نظر آجائے گا اس محفل میں۔۔۔
:)
 
ہی ہی ۔۔ میں نے ہمدردان طالبان کا ذکر چھیڑا اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والے سر پختے ہوئے ادھر آگئے۔
محفل میں کسی کیمرے کی ضرورت نہیں۔۔بس طالبان کے ہمدردوں کو ان کے بڑوں کے بارے میں بتاؤ تو پھر روتے ہوئے کسی اور ذکر شروع کردیتے ہیں ہر لڑی میں۔۔
:)
جیسا کہ کالے الو ، الطاف کے بارے میں بولا جاتا ہے ، تو ایم کیو ایم والوں کے روتے روتے ناک بہنے لگتی ہے ، ویسا ہی نا ؟؟
 
غیرضروری بات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔ ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہے ۔۔یعنی طالبان اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کا طالبان کے ہاتھوں اختتام ۔۔اور بہت بھیانک انجام۔۔انشاء اللہ۔
جیسا کہ ایم کیو ایم کا ہونے جارہا ہے، ان شاء اللہ ؟؟؟
 
کاشفی

محفلین
کاشفی ، انیس بھائی آپ سے بار بار درخواست کررہے ہیں کہ ایم کیو ایم والوں کی دم میں سے پاؤں ہٹا لے تو ہٹاتے کیوں نہیں ، آپ کو اپنے لوگوں کا خیال ہے کہ نہیں

دَم والے ہی طالبان کے خلاف بولتے ہیں۔۔اور جب دَم والے ہمدردانِ طالبان کی دُم پر پاؤں رکھتے ہیں تو وہ چلانا شروع کردیتے ہیں اور چلاتے ہوئے بھاگتے ہیں اور پھر وہ ہر لڑی میں کسی اور کا ذکر لے آتے ہیں۔۔
ہمیں سب کا خیال ہے۔ سب کو لڑی کا خیال کرنا چاہیئے کہ لڑی کا عنوان کیا ہے۔۔۔
 
Top