پردیسی
محفلین
محترم میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔کہ کچھ لوگ شریعت کے ساتھ طریقت کو بھی حقیقی اور ضروری خیال کرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں طریقت کے بغیر ان کا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا۔میرے خیال میں پردیسی بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اس معاملے کو مزاح کے ضمن میں محمول کرنا ۔۔۔ ۔۔۔ نامناسب ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔شریعت کے ساتھ طریقت ۔۔۔ ۔۔۔ ایک حقیقت ہے۔۔۔ اور ایک نازک بحث ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کی دوسری بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ یہ ایک نازک بحث ہے
اب میں اپنی بات کر دوں تاکہ وہ بھی سند رہے۔۔۔ایک تو میں بحث نہیں کرتا۔۔۔ دوسرا میں طریقت کو نہیں مانتا اور طریقت میرے نزدیک مزاح سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔