کتاب کا نام "حیات شیخ چلی" ہے اور وہ میں یقیناً نہیں ہوں اور نہ ہی یہ میری حیات کی کہانی ہے۔
کُل صفحے۶۲ ہیں، جن کی تقسیم کچھ اسطرح سے ہے (اراکین کے نام میں نے حروف تہجی کے حساب سے لکھے ہیں) :
ریختہ پر حیات شیخ چلی کا ربط
ربط جہاں کتاب پوسٹ کرنی ہے حیات شیخ چلی
گوگل ڈاکس پر ربط دینے کی ذمہ داری محب علوی کی ہے۔
صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔
امجد میانداد 2تا4 تین صفحے
امیداورمحبت 5تا7 تین صفحے
اوشو 8تا11 چار صفحے
ایس ایس ساگر 12تا15 چار صفحے
سید عاطف علی 16تا19 چار صفحے
سیما علی 20تا21 دو صفحے
الشفاء 22تا24 تین صفحے
صابرہ امین 25تا28 چار صفحے
عبدالصمدچیمہ 29تا32 چار صفحے
الف نظامی 33تا35 تین صفحے
فہیم 36تا38 تین صفحے
قراۃ العین 39تا41 تین صفحے
محب علوی 42تا44 تین صفحے
محمد عدنان اکبری نقیبی 45تا48 چار صفحے
محمد عمر 49تا52 چار صفحے
مقدس 53تا54 دو صفحے
مومن فرحین 55تا56 دو صفحے
نور وجدان 57تا59 تین صفحے
مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
ہوم ورک مکمل ہوا جناب ،محمد عدنان اکبری نقیبی
کوئی فنی خرابی ہو گئی ہو گی جو ٹیگ کی اطلاع نہیں پہنچی۔ یہاں تو صحیح بتا رہا ہے۔
بہت بہتر۔ انتظار رہے گا۔
آمین۔ ۔میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے. آپ کی توانائیوں کو چار چاند لگ جائیں
کل ان شاء اللّہ ہو جائیں گے۔۔۔۔۔صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔
امجد میانداد--------------۲ تا ۴
امید اور محبت------------۵ تا ۷
اوشو-----------------۸ تا ۱۱ ------مکمل
ایس ایس ساگر----------۱۲ تا ۱۵------مکمل
سید عاطف علی----------۱۶ تا ۱۹
سیما علی--------------۲۰ تا ۲۱
اوشو----------------۲۲ تا ۲۴
صابرہ امین------------۲۵ تا ۲۸
عبد الصمد چیمہ---------۲۹ تا ۳۲
الف نظامی-----------۳۳ تا ۳۵
فہیم---------------۳۶ تا ۳۸
قراۃ العین-----------۳۹ تا ۴۱
محب علوی-----------۴۲ تا ۴۴
محمد عدنان اکبری نقیبی----۴۵ تا ۴۸
محمد عمر-------------۴۹ تا ۵۲
مقدس------------۵۳ تا ۵۴
مومن فرحین--------۵۵ تا ۵۶
نور وجدان----------۵۷ تا ۵۹
مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
شمشاد بھائی، نئی ذمہ داریوں کی بے حد مبارک باد ۔ ۔ آپ یقیناً احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ۔ ۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت ہمت اور حوصلہ عطا کریں ۔ ۔
آپ سب کا تعاون ایسے ہی ملتا رہا تو چار کیا اس سے بھی زیادہ چاند لگ سکتے ہیں۔میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے. آپ کی توانائیوں کو چار چاند لگ جائیں