محب علوی
مدیر
شعیب اس معاملے میں معاونت کر رہے ہیں۔جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ محب بھائی اس کو تلاش کریں گے۔
شعیب اس معاملے میں معاونت کر رہے ہیں۔جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ محب بھائی اس کو تلاش کریں گے۔
ان شاء اللہ ۔ ۔ آپ اس کے لائق بھی ہیں بھیا ۔ ۔ ۔آپ سب کا تعاون ایسے ہی ملتا رہا تو چار کیا اس سے بھی زیادہ چاند لگ سکتے ہیں۔
شمشاد بھائی
صفحات 25 سے 28 تک پوسٹ کر دیئے ہیں ۔ ۔ گوگل ڈاکس کا لنک کہاں ہے ۔ ۔ رہنمائی کیجیئے ۔ ۔
گوگل ڈاکس پر رکھ دیا ۔ ۔ رہنمائی کا شکریہ ۔ ۔
بھیایہ تو خاصا مشکل کام ہے کیونکہ دونوں نسخوں کا موازنہ کرنا کہ دونوں کے صفحات میں خاصا فرق ہے۔ اب کتاب مکمل ہو جائے تو پھر ہی حذف شدہ صفحات کی تکمیل ہو سکتی ہے۔
چلو پھر جو مسسنگ صفحے ہیں، وہ ڈھونڈھنے اور لکھنے کی ذمہ داری تم قبول کر لو۔ بیشک کل اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ کر لکھ دینا۔بھیا
کتاب کے جو صفحات مسنگ ہیں۔۔ وہ یہ ہیں
کتاب مسنگ صفحہ 13 ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 14
کتاب مسنگ صفحہ 24۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 23
کتاب مسنگ صفحہ 34۔۔۔ ریختہ صفحہ 35
جو نئے صفحات ریختہ کے ہیں یہ محمد شعیب بھیا نے جو لنک دیا ہے اس کتاب سے ہیں
ڈھونڈ تو دئیے میں نے بھیاچلو پھر جو مسسنگ صفحے ہیں، وہ ڈھونڈھنے اور لکھنے کی ذمہ داری تم قبول کر لو۔ بیشک کل اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ کر لکھ دینا۔
بھیا وہی کر کے تو صفحات یہاں لکھے ہیں۔۔۔ دونوں نسخوں سے آلریڈی چیک کر کےپنجابی کی ایک مثال ہے "جہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے"
اب لکھنا بھی تمہاری ذمہ داری ہے۔ لیکن لکھنے سے پہلے دونوں نسخوں کے متن کا جائزہ لے لینا، مثلاً جو مسسنگ صفحہ ہے اس سے پہلے والا صفحہ دونوں نسخوں کا ایک جیسا ہی ہے یا فرق ہے؟
مقدس ان کا تصویری متن اپلوڈ کر دو یہاں، میں کر لوں گا۔بھیا وہی کر کے تو صفحات یہاں لکھے ہیں۔۔۔ دونوں نسخوں سے آلریڈی چیک کر کے
دونوں کے صفحات ایک جیسے ہی ہیں
بھیا میں کر دوں گی ان شاء اللہمقدس ان کا تصویری متن اپلوڈ کر دو یہاں، میں کر لوں گا۔
اس خوشی میں میں تمہیں آئسکریم کھلاؤں گا۔بھیا میں کر دوں گی ان شاء اللہ
قرۃالعین اعوان
عینی آپی آپ کے تین صفحے تھے، آپ نے دو پوسٹ کیے ہیں، ایک ابھی رہتا ہے کیا؟ صفحہ ۴۱ ہے۔
آپی صفحہ ۴۱ پوسٹ نہیں ہوا۔ دوبارہ دیکھیں۔
ہاں اب مل گیا ہے۔لیکن میں نے تو تین صفحات ہی پوسٹ کیے ہیں بھیا