حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

ذوالقرنین

لائبریرین
بہت خوبصورت!
شکریہ تصویری سیر کرانے کا۔
حیدر آباد سے کسی حد تک میں بھی واقف ہوں۔
میری تین خالائیں حیدرآباد میں رہتی ہیں۔ چکر لگاتا رہتا ہوں۔
 

زبیر مرزا

محفلین
بھئی وہ ریشم گلی اور رانی باغ کی تصاویر؟
ہم نے حیدرآباد میں یہی دو جگہیں دیکھی ہوئی ہیں- مناظر آپ نے عمدہ شئیر کیے
 

کاتب

محفلین
کیا یہ پاکستان کا حیدرآباد ہے یا ہندوستان کا؟ تصاویر بہت خوب اور واضح ہیں۔ کیا یہ ڈیجیٹل کیمرہ سے لی گئی ہیں یا ایس ایل آر سے؟
 

تبسم

محفلین
کیا یہ پاکستان کا حیدرآباد ہے یا ہندوستان کا؟ تصاویر بہت خوب اور واضح ہیں۔ کیا یہ ڈیجیٹل کیمرہ سے لی گئی ہیں یا ایس ایل آر سے؟
یہ پاکستان کے حیدرآباد کے ہیں مجھے نہیں لگتا کے انڈیا کے ہیں
واہ آپ نے تو تصویرؤں کے ساتھ کیمرے پر بھی تبصرکر رہے ہیں
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میرے اندازے کے مطابق یونیورسٹیز کی تصاویر پراسپیکٹس سے نکالے گئے ہیں یعنی سکین کیے گئے ہیں۔ باقی کے شاید ڈیجیٹل کیمرے سے لیے گئے ہوں۔
 
Top