حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

رانا

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ حیدر آباد کا تو صرف ریلوے اسٹیشن ہی آنکھوں دیکھا ہے حالانکہ کراچی سے کوئی زیادہ فاصلہ بھی نہیں لیکن خاص حیدر آباد میں کبھی کوئی کام ہی نہیں پڑا۔ تصاویر میں تو کراچی کو مات کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔:)
 
یہ لاہور یونیورسٹی اوف مینیجمنٹ سائنسز LUMS کا کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ ہے۔
تھینکس بھیا درست کرنے کے لیے !
وہ نا دونوں ہونیورسٹیز کے سیم نام ہیں ناں اس لیے !

یہ رہی لمس کے اصل پک !
LUMHS-Jamshoro1.jpg
 
بھئی وہ ریشم گلی اور رانی باغ کی تصاویر؟
ہم نے حیدرآباد میں یہی دو جگہیں دیکھی ہوئی ہیں- مناظر آپ نے عمدہ شئیر کیے
یہ رہی ریشم بازار اور رانی باغ کی تصاویر !
3862032207_ae6eca1881_z.jpg

یہ ہے رانی باغ !۔ ۔ ۔ ۔

31903523.jpg

مین گیٹ رانی باغ !۔ ۔ ۔ ۔
19783513.jpg

اور یہ پلی لینڈ ۔ ۔ ۔
2935095-Play_land_at_Rani_Bagh_fun_land_Hyderabad.jpg

اور یہ ٹکٹ گھر ! یہاں سے انٹر ہوتے ہیں ٹکٹ لینے کے بعد ! ہاہاہاہاہ
20842621.jpg
 
تعبیر

محفلین
شروع کے صفحوں پر اپنا نام نا دیکھ کر میری شکل ایسی ہو گئی تھی ---ِِ----> :( اور میں کہنے ہی والی تھی کہ میرے ساتھ یہ سوتیلوں والا سلوک کیوں
لیکن اب میں میری شکل ایسی ہے------------------------->:) اور میں کہ رہی ہوں شکریہ

واہ واہ سید تراب کاظمی میرا دو دفعہ ہی جانا ہوا ہے حیدر آباد میں اپنی نند کے گھر لیکن سیر کرنے کا کبھی بھی موقع نہیں ملا
 
ہائیں اپیا !
آجائیں ناں میرے پاس !
خوب مزا کریں گے !!:ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
مھنجی نالی چئجوس تہ تراب توھان کی خونصیب چئی رھیو آھی !
ھون بھ ڈاکٹر صاحب سٹا ھوندا آھن !

ھاھاھاھاھاھاھاھ :ROFLMAO::ROFLMAO:

ہاہاہا
تراب نہ تھیو کوئی (کھڑی مثال ڈیاں) تھئی ویو جھن تے یقین ایندو ھبی صاحب کھے
توھاں کھے کئیں خبر پئی انھن جے ڈاکٹر تھئڑ جی؟؟؟
مزے جی گالھ ڈاکٹر صاحب ا یل ایم سی ماں پڑھیا آھن
 
ہاہاہا
تراب نہ تھیو کوئی (کھڑی مثال ڈیاں) تھئی ویو جھن تے یقین ایندو ھبی صاحب کھے
توھاں کھے کئیں خبر پئی انھن جے ڈاکٹر تھئڑ جی؟؟؟
مزے جی گالھ ڈاکٹر صاحب ا یل ایم سی ماں پڑھیا آھن
واھ واھ !
بس اسان کی ئین سمجھیو اتھوا !
اسان کی بہ سبھ خبر ھوندی آھی آپی !:p
 
Top