حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

فاتح

لائبریرین
اوہ اچھا۔۔۔
تصاویر دیکھ کے گزرا زمانہ یاد آ گیا۔۔۔ تراب! کچھ تصویریں خود سے بھی کھینچو مثلاً تلک چاڑی، لال بتی، پکا قلعہ، شاہی بازار، ریلوے سٹیشن، کوٹری بیراج، وغیرہ کی
 
محمد امین

لائبریرین
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی !
LumsLabiray.JPG

یہ لاہور یونیورسٹی اوف مینیجمنٹ سائنسز LUMS کا کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت شکریہ تراب اتنی اچھی تصویریں شیئر کرنے کے لئے۔
اور سیدہ شگفتہ بہت شکریہ ٹیگ کرنے کے لئے۔ آپ کو یاد ہے شگفتہ جس دن آپ مجھے ملنے آئی تھیں اس دن میں حیدرآباد جاتے جاتے اسلام آباد پہنچ گئی تھی :)
 
سیدہ شگفتہ

:happy: :happy:

تفصیل قلمبند کی تھی فرحت ؟
 
برگ حنا

محفلین
بہت پیاری تصویریں ہیں بھیا
بہت ہی خوب ۔ ۔(y)
ہمیں حیدر آباد کی تصویری سیر کرانے کا بے حد شکریہ
جیتے رہیئے ۔ ۔
خصوصی شکریہ پیاری بہنا سیدہ شگفتہ کا کہ آپ نے ہماری توجہ ان حسین اور دلکش تصاویر کی طرف دلائی:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
اچھی تصاویر ہیں لیکن نیٹ سے تصاویر لے کر تو کوئی بھی یہاں شئیر کر سکتا ہے۔ مزا تو جب ہے کہ آپ خود تصاویر کھینچ کر یہاں شئیر کریں۔
 
Top