سید عمران
محفلین
عجیب!!!حضرت مولانا مفتی جناب سید عمران صاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی حکیمِ محفل
عجیب!!!حضرت مولانا مفتی جناب سید عمران صاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی حکیمِ محفل
حاضر جنابخالد بھائی ندارد...
مدعی سست گواہ چست...
بے گانے کی شادی میں عباد اللہ دیوانے...
مان نہ مان میں تیرا مہمان...
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا...
بارات حاضر دولہا غائب...
وغیرہم...
آجائیں خالد بھائی !!!
لسٹ شئیر کردیںمیں نے محفل میں ایسے دوستوں کا ایک گروہ بنا لیا ہے۔
چلیں روفی بھیا کام سے لگیں شاباش!!!لسٹ شئیر کردیں
جزاک اللہ خیرآپ کو بہت مبارک ہو خالد محمود چوہدری صاحب!
بہت سا پیار محبت اور دعائیںبہت بہت مبارک خالد بھائی ۔
سلامت رہیے ۔۔
لسٹ شئیر کردیں
سرِ عام کیا کہوں میں کہ یہ راز کی ہیں باتیںچلیں روفی بھیا کام سے لگیں شاباش!!!
پھر ٹھیک ہے!!!سرِ عام کیا کہوں میں کہ یہ راز کی ہیں باتیں
عزیزی خالد تو یہاں کوئی نہیں ہے!!!مابدولت عزیزی خالد کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
پھر کہاں ہیں ، شاہ صاحب ؟عزیزی خالد تو یہاں کوئی نہیں ہے!!!
اپنے گھر!!!پھر کہاں ہیں ، شاہ صاحب ؟
تب مابدولت کو ایک نوائے بلند بانگ دینے کی زحمت گوارہ کرنی پڑے گی ۔اپنے گھر!!!
سیدھے سے ڈور بیل کیوں نہیں بجادیتے جاکر؟؟ ؟تب مابدولت کو ایک نوائے بلند بانگ دینے کی زحمت گوارہ کرنی پڑے گی ۔
غریب خانۂ مابدولت سے آشیانۂ چوہدری کے مابین کا فاصلۂ بعید کی قدغن آڑے آرہی ہے ، شاہ صاحبسیدھے سے ڈور بیل کیوں نہیں بجادیتے جاکر؟؟ ؟
دست بستہ عرض ہے کہ بلا تاخیر ساعت گراں مایہ کے زیاں کے بائیکیا طلب فرماکے فرمان جاری کریں کہ فورا سے پیشتر بر دوش صبا پرواز کرے اور عزیزی خالد کے در کی چوکھٹ پر آویزاں برقی گھنٹی کا کل دبا دے!!!غریب خانۂ مابدولت سے آشیانۂ چوہدری کے مابین کا فاصلۂ بعید کی قدغن آڑے آرہی ہے ، شاہ صاحب
ہم میں طلسم ہوشربا کی دس جلدیں لکھنے کا مادہ بدرجہ اتم پایا جاتا ہے ناں مابدولت؟؟ ؟دست بستہ عرض ہے کہ بلا تاخیر ساعت گراں مایہ کے زیاں کے بائیکیا طلب فرماکے فرمان جاری کریں کہ فورا سے پیشتر بر دوش صبا پرواز کرے اور عزیزی خالد کے در کی چوکھٹ پر آویزاں برقی گھنٹی کا کل دبا دے!!!
درایں چہ شک !مابدولت حضور شاہ صاحب عالی قدر کی بذلہ سنجی کے قائل کہنہ ہیں ۔ہم میں طلسم ہوشربا کی دس جلدیں لکھنے کا مادہ بدرجہ اتم پایا جاتا ہے ناں مابدولت؟؟ ؟