سید عمران
محفلین
انہیں بتانے کی ضرورت نہیں تھی...
اچھا تھا یہ یونہی کہنہ کو کہنی کا میاں سمجھ کر سب سے شرمندہ ہوتی رہتیں!!!
انہیں بتانے کی ضرورت نہیں تھی...
احمر کا ابو!!!اللہ توبہ۔ اب اس وقت لغات کون لے کر بیٹھے اتنی مشکل باتیں سمجھنے کو۔
احمر کا تو معلوم مگر اب یہ احقر کون ہوتا بھلا۔
کہیں گھائل کہیں قائل ۔۔۔۔ ارے واہ۔نہیں یوں لکبنا چاہیے تھا
درایں چہ شک!مابدولت حضور شاہ صاحب کہنہ مشق عالی قدر کی بذلہ سنجی کے قائل ہیں۔
نہیں پرانا اناڑی!!!کہیں گھائل کہیں قائل ۔۔۔۔ ارے واہ۔
ہاں اب کہنہ صحیح جگہ استعمال ہو گیا۔
کہنہ مشق بولے تو ماہر نا؟؟؟
ہم کیوں شرمندہ ہوتے۔ کہنی شرمندہ ہوتی جس کا کہنہ ہوتا۔انہیں بتانے کی ضرورت نہیں تھی...
اچھا تھا یہ یونہی کہنہ کو کہنی کا میاں سمجھ کر سب سے شرمندہ ہوتی رہتیں!!!
اب ایسے تو نہیں نا۔۔۔۔ہمیں معلوم کہ ماہر یا تجربہ کار ہی ہو گا ورنہ محمد امین صدیق بھائی نے آپ کو جواب دیتے ہوئے ایسا لکھ کر مسوم بھیا تھوڑی بننا تھا۔نہیں پرانا اناڑی!!!
ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ ایک لفظ بھی نہ سیکھیں...ہم کیوں شرمندہ ہوتے۔ کہنی شرمندہ ہوتی جس کا کہنہ ہوتا۔
ہاں ہاں کون چاہے گا کہ ہم بھی چار لفظ سیکھ جائیں۔ لفظ لفظ پہ دوسروں کی طرف دیکھنا پڑتا ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے یا اس کا وہ مطلب ہے۔
یعنی کہ احمر ابن احقر۔احمر کا ابو!!!
جی یہی مطلب ہے احقر کا...یعنی کہ احمر ابن احقر۔
کیسی مبارک لڑی ہے کہ اس میں ہم نے کتنے سارے نئے الفاظ سیکھے۔
ارے واہ یہ سارے گن ہمارے ہیں۔ کتنے عرصے میں ازبر ہوئے بھلا؟ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ ایک لفظ بھی نہ سیکھیں...
بغیر سیکھے ہی اتنا بولتی ہیں کہ دماغ کی دہی، دہی کی لسی، لسی کا پانی، پانی کا کیچڑ اور کیچڑ سے ڈھیلے بنا دیتی ہیں...
ہم جیسے کم گو لوگوں کے لیے اتنا سب کچھ برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے!!!
عاطف بھائی کی فلسفی والی بات نہیں پڑھی تھی آپ نے؟جی یہی مطلب ہے احقر کا...
اچھا ہے یہ الفاظ سیکھ لیے...
کل پتا چلے گا کیا سیکھ لیا!!!
ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ ایک لفظ بھی نہ سیکھیں...
بغیر سیکھے ہی اتنا بولتی ہیں کہ دماغ کی دہی، دہی کی لسی، لسی کا پانی، پانی کا کیچڑ اور کیچڑ سے ڈھیلے بنا دیتی ہیں...
ہم جیسے کم گو لوگوں کے لیے اتنا سب کچھ برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے!!!
بلکہ اسے "دماغ کے ڈھیلے" کہیے۔ تاکہ مارے حیرت کے، سننے والوں کی آنکھوں کے ڈھیلے پھیلنا اور سکڑنا شروع کر دیں۔
اللہ توبہ۔۔۔
تحقیق کا کیا نچوڑ پیش کیا ہے۔
تحقیق کا نام رکھ دیجئے " دماغ سے ڈھیلے تک کا سفر"
بالکل ہماری بٹیا خاموش طبعیت ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰لیکن ہم پہ زیادہ بولنے کا الزام کیوں بھلا؟
@سیما علی آپا کیا ہم خاموش طبیعت نہیں ہیں؟ سچی سچی بتائیے گا۔
بھیا کو کبھی نہیں بھولتے ۔ چاہے کچھ ہی ہو جائے ۔نہیں پرانا اناڑی!!!
مگر کوئی یقین کیوں نہیں کرتا۔۔۔بالکل ہماری بٹیا خاموش طبعیت ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
بھائی چارہ جو بہت ہے۔بھیا کو کبھی نہیں بھولتے ۔ چاہے کچھ ہی ہو جائے ۔
مولانا+ مولوی+ مفتی
حسین کے ساتھ جمیل بھی آ جائے تو تذکرہء خیر اسم با مسمی ہو جائے ۔