یہ کسی جھلے کا نہیں بلکہ عابد عنائت رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہے المعروف آبی ٹوکول
شمشاد بھائی حضرت جناب سے یاد آیا کہ اس اردگرد جو کامے آپ نے ڈالے ہیں وہ کیسے ڈالتے ہیں؟نام کے شروع میں " حضرت جناب " لکھنا بھول گئے۔
بھائی اتنا پتا ہوتا تو کیا آپ سے پوچھتا بس آپ مجھے لکھنا بتادیں مہربانی ہوگییہ تو وہی کومے ہیں جو کلیدی تختے پر بنے ہوئے ہیں، یعنی کے Enter کنجی کے بائیں طرف۔
آپ کون سا کلیدی تختہ استعمال کرتے ہیں،
عابد بھائی اس میںلکھنے والی کوئی بات ہی نہیں اردو اور انگریزی دونوں میں ایک ہی کنجی استعمال ہوتی ہے۔
ایک بات پوچھی تھی سریسلی شمشاد بھائی نے ٹرخا دیایہ کس تالے کی کنجی کی گل بات ہو رہی ہے پا جی مجھے بھی بتایئں نا
ہاہاہا اچھا تو مجھ سے پوچھ لو۔۔۔۔۔۔۔
ہاں تو اور کیا۔میرے پاس تو سیانے ہونے کی سند بھی ہے ک
نہیں تو ابھی شمشاد بھائی اتے ہی ہوں گے ان سے پوچھ لینا۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے ہی تو دی ہے سیانے ہونے کی سند
شمشاد پائی ایک بالکل ایسی ہی سند مجھ کو وی دے دیں پلیززززززززززززززز
آہستہ بولیں کوئی سن نہ لے، ادھر آئیں میں آپ کو سرگوشی میں بتاتا ہوں۔ یہ جعلی سند ہے جو میں نے اسے دی ہے۔ اس نے کون سا کوئی پکڑے جانا ہے کیونکہ اس نے نوکری تو کہیں کرنی نہیں۔ آپ کو یہ جعلی مال نہیں دے سکتا۔ کل کلاں کو کہیں پکڑے گئے تو اپنا کاروبار بھی بند ہو جائے گا جسے میں ایسی ہی بھولی بھالی گاہکوں کو پھانس کر چلا رہا ہوں۔
تو مجھے اصلی والی عنائت فرما دیں ناں آپ تو دے سکتے ہیںاسی لیے میں آپ کو سند دینے سے گریز کر رہا ہوں۔