خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
چلو میری جان تو چھوٹے گی نا :grin:
لو تم اتے کہاں ہو ویسے بھی میں سچی مچی تم سے ناراض ہوں مزاق کے علاوہ
یہ لیں ظہیر بھائی بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا۔ اب کیا کریں؟

ہی ہی ہی کوئی ہور طریقہ ڈھونڈو نا پا جی:rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
یہ لیں ظہیر بھائی بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا۔ اب کیا کریں؟
سب آپ کی نرمی کا نتیجہ ہے ۔۔
ہی ہی ہی کوئی ہور طریقہ ڈھونڈو نا پا جی:rollingonthefloor:

پا جی کو بور طریقہ میں نے بتا دینا ہے پر کیا کریں پا جی ہیں نا ان سے عمل نہیں ہوگا ۔۔ ورنہ پہن جی کی عقل ایک دن میں ٹھکانے آ جائے گی :devil:
وسلام
 

زینب

محفلین
اوئے تم میے دشمن کیوں بنے بیٹھے لو بھلا میں نے کوئی تمہارا ادھار دینا ہے یا اپنا دیا ہوا ادھار واپس مانگا ہے ہیں
 

طالوت

محفلین
یہ خالہ کے گھر کے چکر ابھی تک ختم نہیں‌ہوئے ۔
:confused:
بھولے بادشاہو ، یہ ختم آپ نے کرنے ہیں ہمارے تو کوئی "چکر" ہی نہیں ۔۔
اوئے تم میے دشمن کیوں بنے بیٹھے لو بھلا میں نے کوئی تمہارا ادھار دینا ہے یا اپنا دیا ہوا ادھار واپس مانگا ہے ہیں
کیسی دشمنی ؟ :confused: میں نے کیا کیا :(
:devil::devil:
وسلام
 

زینب

محفلین
سب آپ کی نرمی کا نتیجہ ہے ۔۔

پا جی کو بور طریقہ میں نے بتا دینا ہے پر کیا کریں پا جی ہیں نا ان سے عمل نہیں ہوگا ۔۔ ورنہ پہن جی کی عقل ایک دن میں ٹھکانے آ جائے گی :devil:
وسلام

بھولے بادشاہو ، یہ ختم آپ نے کرنے ہیں ہمارے تو کوئی "چکر" ہی نہیں ۔۔

کیسی دشمنی ؟ :confused: میں نے کیا کیا :(
:devil::devil:
وسلام

یہ جو اوپر اتنا کچھ کہا وہ دوستی تھی کہ دشمنی:(:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میں ایک بھائی کو بہن کے ظلموں (ایموشنل بلیک میلنگ ، ناز نخرے ، تڑیاں دھمکیاں وغیرہ )سے بچانے کی سعی کر رہا ہوں ۔۔
وسلام

ظہیر بھائی کر لینے دیں اسے نخرے، لگا لینے دیں تڑیاں جب تک اس گھر میں ہے، کل کو اپنے گھر کی ہو گئی تو پھر کس کو تڑیاں لگائے گی؟
 

زینب

محفلین
اوہ میرا پالا سا چنا منا سا چھوٹا سا موٹا سا بھائی :rollingonthefloor:
یعنی کہ جناب آپ توبہ کرتے ہیں کہ اب خالہ کے گھر چکر نہیں لگائیں گے ۔۔ نعمان سے بھی توبہ کروا لیں چکر ختم ہو جائے گا۔۔
وسلام
سب سے توبہ کروا رہے ہو خود بھی تو کوئی فیصلہ کرو اب:noxxx:
لے دس میں نے کیا کر دیا ہے :sad2::(

وہی جو پی ایم میں بتایاہور کی:(
 
Top