خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
سچ ہی کہا ہے کسی کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ میں نے تو سرگوشی میں کہا تھا، پھر بھی بات نکل گئی۔
 

طالوت

محفلین
جعلی سند ہے تو کیا ہوا ؟ "ڈاکٹر" ظہیر الدین بابر اعوان (بھانڈ) اور "ڈاکٹر" عامر لیاقت (بھانڈ) تو دھڑلے سے بیٹھے ہیں جعلی سندوں کے ساتھ ۔۔
تے تینوں کنے پُچھنا کڑیے ؟ سند دا ہار بنا گلے چے لٹکا تے ڈھول وجا ۔۔
تے لکھدی جا "سیانی زینب" بلکہ وڈے پائی جان نوں کہہ کہ "منفرد" دی جگہ "سیانی لکھوا لے"
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ میرا کاروبار ٹھپ کرا کے ہی دم لو گے۔

اب میں جعلی یونیورسٹی تو کھولنے سے رہا جہاں سے اصلی سندیں ملیں گی۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اپ سے امید نہین تھی میری غیر موجودگی میں اپ بھی میرے خلاف باتوں‌میں شامل ہو گئے:(:(:(:(
 

زینب

محفلین
جعلی سند ہے تو کیا ہوا ؟ "ڈاکٹر" ظہیر الدین بابر اعوان (بھانڈ) اور "ڈاکٹر" عامر لیاقت (بھانڈ) تو دھڑلے سے بیٹھے ہیں جعلی سندوں کے ساتھ ۔۔
تے تینوں کنے پُچھنا کڑیے ؟ سند دا ہار بنا گلے چے لٹکا تے ڈھول وجا ۔۔
تے لکھدی جا "سیانی زینب" بلکہ وڈے پائی جان نوں کہہ کہ "منفرد" دی جگہ "سیانی لکھوا لے"
وسلام

لے پہلے نہیں بتا سکتے تھے میں تھوڑی جنی ڈھیٹ ہو جاتی ۔اب بتا رہے ہو جب میں‌غصہ دکھا چکی ہوں‌تو
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی اپ سے امید نہین تھی میری غیر موجودگی میں اپ بھی میرے خلاف باتوں‌میں شامل ہو گئے:(:(:(:(

ارے غیر موجودگی میں کون سازشیں کر رہا ہے۔ تم بھی آ جاؤ دونوں مل کر سازش کریں گے، میرا مطلب ہے تمہارے خلاف باتیں کریں گے۔
 
اچھاااااااااااااااااااااااااااا اپ سے مشورہ ہی ہی ہی کہ غصہ کروں یا نہیں جن کی اپنی ناک پے ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے:rollingonthefloor:

بیٹا تو تھوڑا سا غصہ ناک پر سے اتار کر خالہ کی الماری میں رکھ دیجئے۔ اس دن کام آ ئے گا جب مہمان جمع ہونگے اور کوئی چیز تلاشنے پر نہیں مل رہی ہوگی۔
 

طالوت

محفلین
اچھاااااااااااااااااااااااااااا اپ سے مشورہ ہی ہی ہی کہ غصہ کروں یا نہیں جن کی اپنی ناک پے ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے:rollingonthefloor:
ایسی بات تو بالک نہیں :frustrated: کون کہتا ہے ایسا :phbbbbt: نام تو بتائیں ذرا:mad:
جو بھی کہتا ہے بالکل غلط کہتا ہے :) -----
بیٹا تو تھوڑا سا غصہ ناک پر سے اتار کر خالہ کی الماری میں رکھ دیجئے۔ اس دن کام آ ئے گا جب مہمان جمع ہونگے اور کوئی چیز تلاشنے پر نہیں مل رہی ہوگی۔
کسی تقریب کا ذکر ہو رہا ہے شاید :cowboy:
وسلام
 

زینب

محفلین
سعوووود بھائی شاید کسی بارات کے انے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ غصے والی بات خود کہہ کے خود مکر گئے اف توبہ انا وڈا جھوٹ
 

شمشاد

لائبریرین
بیٹا تو تھوڑا سا غصہ ناک پر سے اتار کر خالہ کی الماری میں رکھ دیجئے۔ اس دن کام آ ئے گا جب مہمان جمع ہونگے اور کوئی چیز تلاشنے پر نہیں مل رہی ہوگی۔

سعود بھائی خالہ کی الماری ٹھیک نہیں ہے، وہاں تو ہر کوئی کچھ نہ کچھ تلاشتا رہتا ہے۔ زینو چاچی کا صندوق ٹھیک رہے گا۔ وہ اس کی حفاظت بھی خوب کرتی ہے۔
 

طالوت

محفلین
سعوووود بھائی شاید کسی بارات کے انے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ غصے والی بات خود کہہ کے خود مکر گئے اف توبہ انا وڈا جھوٹ
بارات کا غصے سے کیا تعلق ؟ مہمان تو میت پر بھی جمع ہو تے ہیں ۔۔ مکرا تو نہیں صفائی دے رہا ہوں ۔۔
اچھا تو یعنی کے میرے خلاف بھی، جاؤ میں نہیں بولتا، آج سے آدھے دن کی کُٹی۔
اس فیصلے پر آپ کو شاباش دی جانی چاہیے کہ روز روز کی دھمکیوں کے جواب میں چھوٹی سی ہی سہی دھمکی تو دی ۔۔
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جب انکل جی گئے ہوں گے جہلم تم تو پیچھے مصلہ پکڑ کے جو بیٹھے ہو گے تو ان کے آنے پے ہی جان چھاڑی ہو گینا:jokingly:




جی نہیں اسی کوئی بات نہیں ہے مجھے پتہ ہی نہیں تھا لیکن شک تھا کہ ایسا ہو جائے گا

تو یوں کہیں ناں کہ یہ باپ بیٹے کی ملی بھگت تھی، سازش پہلے سے ہو رہی تھی۔ لیکن عملی جامہ تو انہوں نے ہی پہنانا تھا ناں۔

باتیں تو پورے خاندان میں ہی ہو رہی تھی سب کی تیاریاں بھی تھی لیکن ابو اور چچا نے مل کر خود ہی کام کر دیا
 

زینب

محفلین
بارات کا غصے سے کیا تعلق ؟ مہمان تو میت پر بھی جمع ہو تے ہیں ۔۔ مکرا تو نہیں صفائی دے رہا ہوں ۔۔
جب لوگ میری میت پے جمع ہوں گے تو م الماری میں‌کیا تلاش کروں گی:(اس فیصلے پر آپ کو شاباش دی جانی چاہیے کہ روز روز کی دھمکیوں کے جواب میں چھوٹی سی ہی سہی دھمکی تو دی ۔۔
وسلام

لے تم اب پھاپھے کٹنی کا کردار نا نبھانے لگ جاو:rollingonthefloor:
 
Top