خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

عسکری

معطل
ہمیں ڈر ہے وہ آپ کو اپنے جیسا نہ بنا دیں اور اگر ایک بھی کونڈی جیسا پاکستانی ہوا تو اللہ مالک بھر۔
 

زینب

محفلین
زینب لگے ہاتھوں نبیل اور زیک سے بھی پوچھ لو۔ اپنے آپ تو انہوں نے بتانا نہیں ہے۔


توبہ کریں شمشاد بھائی کیوں محفل سے نکلوانا ہے:grin:زکریا سے میرا خیال ہے پوچھنے کی ضرورت نہیں وہ خالہ کے گھر والی گلی سے بھی نہیں گزرے۔۔۔نبیل بھائی امممممممممم کوئی چکر چلاتے ہیں پوچھنے کا:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
او شکر ہے کہ ہمیں آپ دکھائی دیئے ۔۔ ۔ وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ تُسی تے اکھ چہ پان جوگے وی نئی لبھدے:grin:
آپ نے انہیں آنکھوں میں ڈال کے کرنا کیا کیا
حضور آپ کہاں ہیں صبح سے ؟ لگتا ہے آپ کی عادتیں بھی خراب ہونے لگی ہیں ۔۔۔۔
وسلام

اب یہ نا کہنا زینب کا اثر لگتا ہے :rollingonthefloor:

خالہ کے گھر کے چکر ۔ ۔ ۔ 47 صفحات ۔ ۔ ۔ :happy:


ارے ارے شگفتہ سسٹر آپ نے تو بتایا ہی نہیں ابھی تک۔۔۔۔بتاؤ نا سچی خالہ کے گھر آُ بھی کبھی گئی ہیں:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ڈرتے ڈرتے بتایا تو ہے کچھ نے ، مگر کھل کر کوئی نہیں کہتا ، کوئی آ گیا پکڑ میں تو اور بات ہے ۔۔

وسلام

صاف صاف بتانے سے تو آپ بھی گریزاں ہیں جناب:grin:

مجھ بے چارے کو تو مفت میں‌گھیسٹ رہے ہیں آپ لوگ ۔

چھوڑو نا انہیں سب کو جانے دو خالہ کے گھر آپ اور میں ہم دونوں بہن بھائی چپکے سے چاچے کےک گھر جا نکلیں گیئں:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا جیسے آپ خالہ سے نبڑے ویسے ہی ہم چاچے سے بھی نبڑ لیں گے

ویسے آپس کی بات ہے پا جی چاچے بڑے سخت مزاج ہوتے ہیں
 

زینب

محفلین
آپ بھی کمال کرتے ہین اپ جی۔۔۔۔چاچی کو خالہ بنا لوں آپ کو بھائی کہتی ہوں‌پھر کیوں‌نا آپ کو " باجی" بنا لوں‌
 
Top